دسمبر 2023 کے مقابلے میں دسمبر 2024 کے دوران کسٹمز ڈیوٹی میں 27 فیصد اضافہ ہوا، چیف کلکٹر کسٹمز اپریزمنٹ
ایف بی آر اصلاحات پروگرام کے تحت پاکستان کسٹمز میں پائلٹ پراجیکٹ کے طور پر متعارف کردہ فیس لیس اسسمنٹ سسٹم کے مثبت نتائج سامنے آنے لگ گئے ہیں۔
چیف کلکٹر کسٹمز اپریزمنٹ جمیل ناصر کے مطابق دسمبر 2024 میں کسٹمز ڈیوٹی وٹیکسوں کی مد میں 287ارب روپے کی وصولیاں ہوئیں جبکہ دسمبر 2023 میں 226.27 ارب روپے کی وصولیاں ہوئی تھیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایف بی آر نے کراچی میں فیس لیس کسٹمز اسسمنٹ سسٹم کا آغاز کردیانیا نظام تجارتی برادری کیلیے سودمند ثابت ہوگا، محکمہ کسٹمز کی کارکردگی میں مثبت تبدیلی متوقع
مزید پڑھ »
نومبر، روایتی پٹرولیم مصنوعات کی فروخت 25 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیپٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں اضافے سے حکومتی ٹیکسز کی وصولی میں اضافہ ہوگا
مزید پڑھ »
پاکستان کسٹمز کے فیس لیس اسسمنٹ سسٹم پائیلٹ پراجیکٹ کا آغازنئے سسٹم سے امپورٹرز اور کسٹمز افسران کے درمیان براہ راست رابطہ ختم ہوگیا ہے، کامیابی پر سسٹم ملک بھر رائج کیا جائیگا
مزید پڑھ »
کراچی اور بن قاسم بندرگاہ پر نئے سسٹم سے درآمدات کی گڈز ڈیکلیریشنز سینٹرل اپریزنگ یونٹ کو بھیجی جائیں گیپاکستان کسٹمز میں پیر سے فیس لیس اسسمنٹ سسٹم پائیلٹ پراجیکٹ کا آغاز ہوا ہے۔ اس سسٹم سے امپورٹرز اور کسٹمز افسران کے درمیان براہ راست رابطہ ختم ہوگیا ہے۔
مزید پڑھ »
لاہور کی 96 فیصد صنعتیں نئی تکنیک سے لیسلاہور کی 96 فیصد صنعتیں اخراج کنٹرول سسٹم سے لیس ہو چکی ہیں جس کی وجہ سے لاہور کے ماحولیاتی معیار میں بہتری کی امید ہے۔
مزید پڑھ »
فیس لیس ایسسمنٹ سسٹم سے ریونیو کا حجم بڑھ گیا، کسٹم15دسمبر سے 23 دسمبر تک 5500 گڈز ڈیکلیریشنز کو کلیئر کیا گیا
مزید پڑھ »