نئے سسٹم سے امپورٹرز اور کسٹمز افسران کے درمیان براہ راست رابطہ ختم ہوگیا ہے، کامیابی پر سسٹم ملک بھر رائج کیا جائیگا
پاکستان کسٹمز میں پیر سے فیس لیس اسسمنٹ سسٹم پائیلٹ پراجیکٹ کا آغاز کردیا گیا، جس میں کراچی اور بن قاسم بندرگاہ پر آنے والے ہر درآمدی کنسائمنٹس کی گڈز ڈیکلیریشنز داخل کی جارہی ہیں۔
متعلقہ حکام تجرباتی بنیادوں پر شروع ہونے والے سسٹم میں خامیاں، پیچیدگیوں کا جائزہ لے رہے ہیں۔ اس پائیلٹ پراجیکٹ کی کامیابی کی صورت میں فیس لیس اسسمنٹ سسٹم کو ملک گیر سطح پر رائج کردیا جائے گا۔ محکمہ کسٹمز میں اصلاحات پروگرام کے تحت متعارف کردہ فیس لیس اسسمنٹ سسٹم کا مقصد کلئیرنس کی رفتار کو تیز، آسان اور شفاف کرکے تجارتی سہولت فراہم کرنا ہے۔ اس نظام سے درآمدکنندہ اور کسٹمز افسران کے درمیاں رابطوں میں کمی آئے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایف بی آر نے کراچی میں فیس لیس کسٹمز اسسمنٹ سسٹم کا آغاز کردیانیا نظام تجارتی برادری کیلیے سودمند ثابت ہوگا، محکمہ کسٹمز کی کارکردگی میں مثبت تبدیلی متوقع
مزید پڑھ »
پاکستان اور چین کے درمیان تجارتی تعاون کے گہرے ارتباط کا ایک میل آزادی کا آغازپاکستان، چین اور وسط ایشیائی ریاستوں کے درمیان خنجراب پاس کے فتح کے ذریعہ تجارتی تعاون کے اہمیت کا اظہار کرتا ہے۔ نیشنل لاجسٹیکس کارپوریشن نے سرحد پار تجارت کے لیے سہولیات اور اقدامات کیے ہیں۔
مزید پڑھ »
نئی بھرتی پالیسی کا مقصد شفافیت کو فروغ دینا ہے، شرجیل میمنکراچی یونیورسٹی کے ٹرانسپورٹ سسٹم کا زوال وراثت میں ملنے والا مسئلہ ہے
مزید پڑھ »
سیکیورٹی گارڈ کی باصلاحیت بیٹی انٹرنیشنل کرکٹر بن گئی15 سالہ بولر شہر بانو نے نیپال کے خلاف انٹرنیشنل کیریئر کا آغاز کیا ہے
مزید پڑھ »
پاکستان اسٹاک میں 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پرپہنچ گیاکاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا آغاز مثبت انداز میں ہوا اور 100 انڈیکس 99 ہزار کی حد سے بھی اوپر چلا گیا
مزید پڑھ »
ابھیشیک بچن کی نئی فلم باکس آفس پر بری طرح ناکامابھیشیک کی فلم ’آئی وانٹ ٹو ٹاک‘ کے بزنس کا بھارت میں سست آغاز ہوا
مزید پڑھ »