فیس بک کے 26.7 کروڑ صارفین کے نام، ٹیلی فون نمبر افشا ہونے کا انکشاف

پاکستان خبریں خبریں

فیس بک کے 26.7 کروڑ صارفین کے نام، ٹیلی فون نمبر افشا ہونے کا انکشاف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

لاہور: سوشل میڈیا کی مشہور ویب سائٹ فیس بک نے اعلان کیا ہے کہ انٹرنیٹ پر رپورٹ کے حوالے سے تحقیقات کی جا رہی ہیں جس میں فیس بک کے 26.

7 کروڑ صارفین کے نام اور ٹیلی فون نمبر آن لائن افشا ہونے کا انکشاف کیا گیا ہے۔پوسٹ کے مطابق مذکورہ معلومات پر مشتمل ڈیٹا بیس گزشتہ ہفتے ایک الیکٹرونک ہیکر کے فورم پر ڈاؤن لوڈ کے لیے دستیاب تھا۔

بلاگ پوسٹ کے مطابق انٹرنیٹ سکیورٹی ریسرچر بوب ڈیاشنکو نے ڈیٹا بیس کا انکشاف کیا جو انٹرنیٹ پر کھلے عام دستیاب تھا۔ فیس بک کے صارفین کے نام، یوزر آئی ڈیز اور فون نمبر موجود تھے۔ انکشاف کی اطلاع آگے پہنچائی گئی جس کے بعد یہ ڈیٹا بیس انٹرنیٹ سے غائب ہو چکا تھا۔ امریکی ریگولیٹرز نے رواں ماہ کے دوران بتایا تھا کہ فیس بک کے ڈیٹا کی چوری سے متعلق ایک بڑے سکینڈل میں ملوث برطانوی مشاورتی فرم Cambridge Analytica نے سوشل میڈیا صارفین کی ذاتی معلومات اکٹھا کرنے کے لیے انہیں دھوکا دیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لندن: بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے شہریت کے متنازع بل کے خلاف احتجاجی مظاہرہلندن: بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے شہریت کے متنازع بل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
مزید پڑھ »

چیف جسٹس آصف کھوسہ کے دور کے اہم فیصلے اور تنازعاتچیف جسٹس آصف کھوسہ کے دور کے اہم فیصلے اور تنازعاتجسٹس آصف سعید کھوسہ جمعے کو سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے عہدے سے ریٹائر ہو رہے ہیں اور بطور چیف جسٹس اُنھوں نے بہت سے ایسے اہم فیصلے کیے جو ان کے پیشرو نہیں کر سکے تھے۔
مزید پڑھ »

اداروں کے درمیان کسی قسم کا تصادم پاکستان کے مفاد میں نہیں، وزیراعظم - ایکسپریس اردواداروں کے درمیان کسی قسم کا تصادم پاکستان کے مفاد میں نہیں، وزیراعظم - ایکسپریس اردووزیراعظم عمران خان نے وزراء کو عدالتوں کے فیصلوں پر بیانات دینے سے روک دیا، ذرائع
مزید پڑھ »

شہریوں کے لئے سستی سواری''چنگ چی رکشہ''اب قانون کے مطابق شاہراہوں پر چلے گاشہریوں کے لئے سستی سواری''چنگ چی رکشہ''اب قانون کے مطابق شاہراہوں پر چلے گاشہریوں کے لئے سستی سواری''چنگ چی رکشہ''اب قانون کے مطابق شاہراہوں پر چلے گا Lahore CheapRideForCitizens MotorCycleRickshaw OnTheRoad Passengers LahoreTrafficPlan GOPunjabPK Lahorepoliceops PSCAsafecities UsmanAKBuzdar CMPunjabPK
مزید پڑھ »

’وزیر اعظم اور فوج کے سربراہ کے درمیان اہم فیصلے`’وزیر اعظم اور فوج کے سربراہ کے درمیان اہم فیصلے`پاکستان کے سابق فوجی صدر جنرل مشرف کے خلاف خصوصی عدالت کا تفصیلی فیصلہ آنے کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال پر وزیر اعظم عمران خان اور فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان بات چیت ہوئی ہے اور چند اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-15 01:52:13