فیفا نے کلب ورلڈکپ کیلئے ریکارڈ کتنے کھرب کی انعامی رقم کا اعلان کیا؟

پاکستان خبریں خبریں

فیفا نے کلب ورلڈکپ کیلئے ریکارڈ کتنے کھرب کی انعامی رقم کا اعلان کیا؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

32 ٹیموں کو 1 ارب ڈالر رقم سے نوازا جائے گا، رپورٹس

میڈیا رپورٹس کے مطابق کلب فٹبال ورلڈکپ کیلئے فیفا نے 32 ٹیموں کیلئے 1 ارب ڈالر انعامی رقم دینے کا اعلان کیا ہے۔فٹبال کی گورننگ باڈی فیفا کے مطابق اس سال 32 ٹیمیں، جن میں 12 یورپ کی ہیں، میگا ایونٹ میں حصہ لیں گی، جن کیلئے 1 ارب ڈالرز کی ریکارڈ انعامی رقم مقرر کی گئی ہے۔فیفا کے صدر جیانی انفنٹینو کا کہنا ہے کہ رواں سال ممکنہ طور پر 2 ارب ڈالرز تک آمدنی کی امید ہے، جسے کلب ورلڈ کپ میں حصہ لینے والی ٹیموں اور دنیا بھر کے کلب فٹ بال کے لیے وقف کیا جائے گا۔جیانی انفنٹینو کا کہنا ہے کہ کلب ورلڈکپ سے...

فیفا ایک ڈالر بھی اپنے پاس نہیں رکھے گی۔Mar 04, 2025 10:19 AMامریکا کی 20 سالہ خاتون باڈی بلڈر ہارٹ اٹیک سے انتقال کر گئیںچیمپئنز ٹرافی کے بعد پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان وائٹ بال کرکٹ سیریز کا امکانہندو برادری کے سینیٹر کی رمضان میں ناجائز منافع خوری کرنے والے مسلمانوں کو غیرت دلانے کی کوششٹرمپ، پوپ فرانسس اور 300 سے زائد افراد نوبیل امن انعام کے لیے نامزدخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیمپئینز ٹرافی کی انعامی رقم کا اعلان ہوگیا، کتنی ملے گی؟چیمپئینز ٹرافی کی انعامی رقم کا اعلان ہوگیا، کتنی ملے گی؟2017 کے مقابلے سیمی فائنل کھیلنے والی ٹیموں 53 فیصد اضافی انعامی رقم دی جائے گی
مزید پڑھ »

سہ ملکی سیریز: پاکستان جنوبی افریقا کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیاسہ ملکی سیریز: پاکستان جنوبی افریقا کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیاپاکستان نے 353 رنز کا ریکارڈ ہدف محمد رضوان اور سلمان آغا کی 260 رنز کی شاندار شراکت کی بدولت حاصل کیا
مزید پڑھ »

ایران کا امریکہ سے جوہری مذاکرات سے انکار، نئی امریکی پابندیاں مستردایران کا امریکہ سے جوہری مذاکرات سے انکار، نئی امریکی پابندیاں مستردایران اور روس نے شام کے حوالے سے بھی قریبی مؤقف اختیار کیا اور شام کی خودمختاری اور استحکام کی حمایت کا اعلان کیا
مزید پڑھ »

وہ بھارتی ہدایتکار جس کی فلموں نے 4200 کروڑ کما کر سب کو حیران کردیاوہ بھارتی ہدایتکار جس کی فلموں نے 4200 کروڑ کما کر سب کو حیران کردیااس ڈائریکٹر کی 12 فلموں نے یہ ریکارڈ قائم کیا
مزید پڑھ »

کونسے سپلیمنٹس لینے سے عمر میں اضافہ ہوسکتا ہے؟کونسے سپلیمنٹس لینے سے عمر میں اضافہ ہوسکتا ہے؟محققین نے تحقیق کیلئے DO-HEALTH ٹرائل کے اعداد و شمار کا تجزیہ کیا
مزید پڑھ »

جنوبی کوریا کے جنگی طیارے کی غلطی سے شہری علاقے پر بمباری، 7 افراد زخمیجنوبی کوریا کے جنگی طیارے کی غلطی سے شہری علاقے پر بمباری، 7 افراد زخمیجنوبی کوریا کی فضائیہ نے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تحقیقات کا اعلان کیا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 16:05:06