اس ڈائریکٹر کی 12 فلموں نے یہ ریکارڈ قائم کیا
بھارت میں کئی ایسے بڑے ہدایتکار ہیں جن کی فلموں نے کروڑوں روپے کمائے ہیں تاہم کیا آپ جانتے ہیں کہ بھارت کے ایک ہدایتکار کی فلموں نے 4200 کروڑ کما کر دیگر تمام ہدایتکاروں کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔
ساؤتھ انڈسٹری کے ، ایس ایس راجا مولی کی کامیاب ترین فلموں میں باہو بلی سیریز اور ٹرپل آر بھی شامل ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اے آر رحمان نے رنویر الہ آبادیا تنازعے پر دلچسپ تبصرہ کیاممبئی کے نیتا مکیش امبانی کلچرل سینٹر میں فلم چھاوا کے میوزک لانچ ایونٹ میں اے آر رحمان نے دلچسپ تبصرہ کیا جس نے سب کو حیران کر دیا۔
مزید پڑھ »
ویرات کوہلی کی گرس گیل کے اسٹائل سے ڈانس کرنے کی ویڈیو پھر سے وائرلویرات کوہلی نے تاریخی فتح کے بعد برمنگھم گراؤنڈ میں سب کو ڈانس کر کے حیران کردیا تھا
مزید پڑھ »
کاJewel نے عامر خان کی وجہ سے ’میلہ‘ فلم میں کام کرنے سے انکار کر دیا تھافلم ’میلہ‘ کے ہدایتکار نے انکشاف کیا ہے کہ ٹوئنکل کھنہ سے پہلے اس فلم کیلئے کاجول کو آفر دی تھی جس کو اداکارہ نے قبول کرنے سے انکار کردیا تھا۔
مزید پڑھ »
مداح کی اداکارہ پونم پانڈے کیساتھ نازیبا حرکت کی ویڈیو وائرلبھارتی اداکارہ کو مداح کی یہ حرکت ناگوار گزری اور انہوں نے اسے فوری دھکا دے کر خود سے دور کردیا
مزید پڑھ »
شبھمن گل نے اپنی کرش کا نام بتادیایہ اعتراف بھارتی کرکٹر نے ایک پروگرام میں کیا جس پر سب حیرت میں مبتلا ہوگئے
مزید پڑھ »
کراچی، لانڈھی کے قریب مال بردار ٹرکوں کو نامعلوم افراد نے آگ لگا دیپولیس نے ملزمان کو فرار ہوتے ہوئے دیکھ کر ہوائی فائرنگ کی، جس کے بعد وہ موقع سے فرار ہوگئے
مزید پڑھ »