فلم ’میلہ‘ کے ہدایتکار نے انکشاف کیا ہے کہ ٹوئنکل کھنہ سے پہلے اس فلم کیلئے کاجول کو آفر دی تھی جس کو اداکارہ نے قبول کرنے سے انکار کردیا تھا۔
عامر خان اور ٹوئنکل کھنہ کی فلم ’ میلہ ‘ کے ہدایتکار نے انکشاف کیا ہے کہ ٹوئنکل سے پہلے اس فلم کیلئے کاجول کو آفر دی تھی جس کو اداکارہ نے قبول کرنے سے انکار کردیا تھا۔
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق فلم میلہ کے ہدایتکار دھرمیش درشن نے ایک پرانے انٹرویو میں انکشاف کیا تھا کہ فلم کیلئے اداکارہ کاجول نے عامر خان کی وجہ سے کام کرنے سے انکار کر دیا تھا کیونکہ اداکارہ ان کے ساتھ کام نہیں کرنا چاہتی تھیں۔ ہدایتکار کا کہنا تھا کہ کاجول ایک ون ٹیک اداکار ہیں جبکہ عامر ہر شاٹ کو کئی مرتبہ دہراتے ہیں اور کئی ری ٹیک لیتے ہیں جس کی وجہ سے انہیں مسٹر پرفیکشنسٹ بھی کہا جاتا ہے تاہم کاجول اس میں مطمئین نہیں تھیں۔
دھرمیش نے بتایا کہ جب کاجول نے عامر خان کی وجہ سے فلم کرنے سے انکار کیا اس کے بعد اس میں ٹوئنکل کھنہ نے کام کیا جو ان کی آخری فلم تھی۔ میلہ فلم کی ناکامی کی وجوہات سے متعلق سوال پر ہدایتکار کا کہنا تھا کہ عامر خان کی وجہ اس فلم میں خود سے زیادہ اپنے بھائی فیصل خان کے ڈیبیو پر تھی۔ اس فلم نے صرف 25 سے 28 کروڑ کمائے جبکہ کاجول کا فیصلہ درست ثابت ہوا اور وہ اپنے تحفظات کے باعث ایک فلاپ فلم کرنے سے بچ گئیں۔ تاہم اس کے بعد کاجول نے 2007 میں عامر خان کے ساتھ فلم ’فنا‘ میں کام کیا جو بلاک بسٹر ثابت ہوئی۔Feb 13, 2025 12:43 PMKBC میں 5 کروڑ جیتنے والا کنگال کیسے ہوگیا؟ دودھ بیچ کر زندگی گزارنے لگاویلنٹائن ڈے پر اکیلے ہیں؟ یہ 10 فلمیں آپ کی بہترین ساتھی بن سکتی ہیںبارودی مواد کا سراغ لگانے والی جدید مشینیں اے ایس ایف کے حوالےکرنے کا فیصلہانوپم کھیر کی 544ویں فلم کا اعلان، پربھاس...
عامر خان ٹوئنکل کھنہ میلہ کاجول دھرمیش درشن
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مداحوں کیلئے خوشخبری، شاہ رُخ خان کی ’میں ہوں نا‘ کے سیکوئل کی چہ مگوئیاںفلم ’میں ہوں ناں‘ سے فرح خان نے بطور ہدایتکار بالی ووڈ میں قدم رکھا تھا
مزید پڑھ »
جاگیرداری پابندیاں نرم کرنے سے انکارقومی اسمبلی کی خزانہ کمیٹی کی ذیلی کمیٹی نے ایف بی آر کی تجاویز کو مسترد کرتے ہوئے جائیداد کی خریداری پر عائد پابندیاں نرم کرنے سے انکار کر دیا۔
مزید پڑھ »
عاطف اسلم کی شاہ رخ خان کے گانے ’دل سے رے‘ پر شاندار پرفارمنسگانے کو آر رحمان نے فلم دل سے (1998) میں گایا تھا اور شاہ رخ خان کی شاندار پرفارمنس کے ساتھ یہ ایک کلاسک گانا بن گیا
مزید پڑھ »
کربن بوسچ چیمپئن ٹرافی اسکواڈ میں شامل ہوئےجنوبی افریقا نے آئکنگ چیمپئن ٹرافی 2025 کے لیے انریش نورتجے کی جگہ کرن بوسچ کو اسکواڈ میں شامل کر دیا ہے۔ نورتجے کو اکیڈمک لیگیو کی وجہ سے ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا گیا تھا جبکہ جوان فاسر گرلڈ کوئٹزی کو بھی اس کے نالہ کی وجہ سے ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا گیا ہے۔ اس وجہ سے کرن بوسچ کو پریشاس ٹورنامنٹ میں شامل کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
عابدہ پروین کی صحت کی وضاحتعابدہ پروین کی ٹیم نے انسٹاگرام پر مداحوں کو بتایا کہ وہ بالکل فائن ہیں اور وہیل چیئر استعمال کرنے کا سبب ان کی نمائش کے طویل راستے کی وجہ سے تھا۔
مزید پڑھ »
ورن دھون کی بھتیجی نے سلمان خان کی فلم ’’سکندر‘‘ میں کام کرنے کی تصدیق کردیانجنی دھون نے گزشتہ سال فلم ’’بنّی اینڈ فیملی‘‘ سے اپنے فلمی سفر کا آغاز کیا تھا
مزید پڑھ »