معروف اداکارہ عائشہ عمر نے حال ہی میں اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ کچھ لوگ سوچتے ہیں کہ فیمینزم مردوں سے نفرت کا نام ہے، جبکہ فیمنزم ایک تحریک ہے ایک ایسا عقیدہ ہے کہ کسی بھی معاشرے میں خواتین کو مردوں کے برابر حقوق ملنے چاہئیں ayesha_m_omar SamaaTV
Posted: May 28, 2020 | Last Updated: 1 hour ago
عائشہ عمر نے کہا کہ کچھ لوگ سوچتے ہیں کہ فیمینزم مردوں سے نفرت کا نام ہے یا ان کا خیال میں فیمینسٹ مردوں کو ختم کرنا چاہتے، انہوں نے کہا کہ فیمنزم ایک تحریک ہے ایک ایسا عقیدہ ہے کہ کسی بھی معاشرے میں خواتین کو مردوں کے برابر حقوق ملنے چاہئیں، اگر کوئی عورت مضبوط ہے اور اپنی آواز اٹھاتی ہے تو اسے لوگ پاگل کہتے ہیں۔
عائشہ عمر نے کئی سالوں پہلے اداکارہ ماریہ واسطی کے ساتھ تصاویر کے تنازعہ کو بھی دور کیا انہوں نے بتایا کہ دونوں کو تھائی لینڈ کے ساحلوں پر ایسے کپڑوں میں دیکھا گیا تھا جسے پاکستانی معیار کے مطابق نامناسب سمجھا جاتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان کو سیمی فائنل میں پہنچنے سے روکنے کیلئے بھارت ہارا، بین اسٹوکس | Abb Takk News
مزید پڑھ »
پاکستان کورونا کو شکست دینے والے ’ٹاپ 20‘ ممالک میں شامل - ایکسپریس اردوکورونا وائرس سے متاثرہ پاکستانیوں کی شرح 0.0278 فیصد ہے جو عالمی اوسط سے بہت کم ہے
مزید پڑھ »
یوم تکبیر: پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے 22 برس ہوگئے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
پاکستان کو اپنا گھر بنانے والی امریکی لڑکیجلین رہوڈز سنہ 2018 میں ایک کانفرنس میں شمولیت کے لیے امریکہ سے پاکستان آئی تھیں اور اس کے بعد وہ یہیں کی ہو کر رہ گئیں۔ پاکستان میں ان کے شب و روز کیسے گزر رہے ہیں اور انھوں نے پاکستانیوں کو کیسا پایا، پڑھیے اس رپورٹ میں۔
مزید پڑھ »
پاکستان کو بھارت سے جعلی فلیگ آپریشن کے خطرات لاحق ہیں:وزیراعظمپاکستان کو بھارت سے جعلی فلیگ آپریشن کے خطرات لاحق ہیں:وزیراعظم Read News Pakistan Fake India ImranKhanPTI MoIB_Official
مزید پڑھ »