ایٹمی دھماکوں کے بعد پاکستان نے مسلم دنیا کی پہلی اور دنیا کی 7ویں ایٹمی طاقت بننے کا اعزاز حاصل کیا تھا اور اسی دن کو 'یوم تکبیر' کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔
28 مئی 1998 کو پاکستان نے چاغی میں دھماکوں کے ذریعے بھارت کے ایٹمی دھماکوں کا جواب دیا تھا — فائل فوٹو/ ریڈیو پاکستان
ان ایٹمی دھماکوں کے بعد پاکستان نے مسلم دنیا کی پہلی اور دنیا کی 7ویں ایٹمی طاقت بننے کا اعزاز حاصل کیا تھا اور اسی دن کو 'یوم تکبیر' کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ پاکستان اور ہندوستان، دونوں نے ہی پہلی مرتبہ 1998 میں 3، 3 ہفتوں کے وقفے سے ایٹمی ہتھیاروں کے تجربات کیے تھے۔ پاکستان کے جوہری پروگرام کے خالق اور ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے مطابق پاکستان کا جوہری پروگرام امریکا اور برطانیہ سے زیادہ محفوظ ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا کہ آج کے دن پاکستان کو اسلامی دنیا کی واحد ایٹمی طاقت بننے کا اعزاز حاصل ہوا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
یوم تکبیر پر پاکستان کشمیریوں کے ساتھیوم تکبیر پر پاکستان کشمیریوں کے ساتھ ٓٓآج یوم تکبیر ہے۔پاکستان کا ایک قابل فخر دن اور میرے مرشد مجید نظامی کی امنگوں کا مظہر۔ AsadullahGhalib Pakistan Celebrates YoumETakbeer MajidNizami MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
ملک بھر میں یوم تکبیر آج منایا جائے گاکراچی: 28مئی 1998ء میں آج کے دن پاکستان کی طرف سے کیے گئے تاریخی ایٹمی تجربات کی یاد میں آج یوم تکبیر منایا جا رہا ہے۔اس دن بھارت کے ایٹمی دھماکوں
مزید پڑھ »
یوم تکبیر: ڈاکٹر قدیر خاں اور مجید نظامییوم تکبیر: ڈاکٹر قدیر خاں اور مجید نظامی آج 28مئی ہے، ہر سال یہ دن بڑے جوش خروش سے منایا جاتا ہے مگرآج کرونا کے باعث یوم تکبیر شایان شان طریقے سے منانے کا اہتمام نہیں کیا گیا MNawazRaza Pakistan Celebrates YoumETakbeer MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
ملک بھر میں یوم تکبیر آج منایا جائے گاکراچی: 28مئی 1998ء میں آج کے دن پاکستان کی طرف سے کیے گئے تاریخی ایٹمی تجربات کی یاد میں آج یوم تکبیر منایا جا رہا ہے۔اس دن بھارت کے ایٹمی دھماکوں
مزید پڑھ »
یوم تکبیر پر پاکستان کشمیریوں کے ساتھیوم تکبیر پر پاکستان کشمیریوں کے ساتھ ٓٓآج یوم تکبیر ہے۔پاکستان کا ایک قابل فخر دن اور میرے مرشد مجید نظامی کی امنگوں کا مظہر۔ AsadullahGhalib Pakistan Celebrates YoumETakbeer MajidNizami MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
ہماری ایٹمی قوت عوام کے تحفظ و سلامتی کی ضامن ہے: شبلی فرازہماری ایٹمی قوت عوام کے تحفظ و سلامتی کی ضامن ہے: شبلی فراز Read News Islamabad shiblifaraz Pakistan Nuclear Capability Guarantor Nation Security MaryamNSharif pmln_org PTIofficial pid_gov
مزید پڑھ »