یوم تکبیر: ڈاکٹر قدیر خاں اور مجید نظامی آج 28مئی ہے، ہر سال یہ دن بڑے جوش خروش سے منایا جاتا ہے مگرآج کرونا کے باعث یوم تکبیر شایان شان طریقے سے منانے کا اہتمام نہیں کیا گیا MNawazRaza Pakistan Celebrates YoumETakbeer MoIB_Official pid_gov Pakistan
جا رہا ہے۔ یہ پاکستان کی عسکری تاریخ کا اہم ترین دن ہے جب اس وقت کے چیف ایگزیکٹو محمد نواز شریف نے عالمی دبائو کی پرواء کئے بغیر پاکستان کو ایٹمی کلب کا ساتواں ممبر بنا دیا۔ امریکی صدر بل کلنٹن نے انہیں اس کام سے باز رکھنے کے لئے پانچ ٹیلی فون کالز کیں لیکن انہوں نے بل کلنٹن کی کالز کو نظر انداز کر دیا اور 5ارب ڈالر کی امداد کی پیشکش کو مسترد کرکے بھارت کے 3ایٹمی دھماکوں کے جواب میں 5دھماکے کر کے پاکستان کو ’’نیوکلیئر پاور‘‘ بنا دیا اگرچہ پاکستان کو نیوکلیئر پاور بنانے کا فیصلہ اس روز ہی کر دیا...
لیکن وہ اس وقت ’’چاغی‘‘ کے اس پہاڑ پر ایٹمی توانائی کمیشن کے ان سائنسدانوں کے ہمراہ موجود نہیں ہوں گے جو ان کی ساری زندگی کی محنت کا کریڈٹ ایٹمی توانائی کمیشن کے سر تھوپنے کی کوشش کر رہے تھے لیکن پاکستان کی عسکری قیادت نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو چاغی پہنچانے کے لئے خصوصی طیارہ فراہم کر دیا ۔ساری دنیا جانتی ہے یورینیم کی95فیصد افزودگی کا سہرا ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے سر ہے۔ اگر مطلوبہ معیار کے مطابق یورینیم ہی افزودہ نہ ہوتا تو ایٹم بم کیسے بنایا جا سکتا ؟ لہٰذا ڈاکٹر ثمر مبارک مند کی جس قدر خدمات...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ملک بھر میں یوم تکبیر آج منایا جائے گاکراچی: 28مئی 1998ء میں آج کے دن پاکستان کی طرف سے کیے گئے تاریخی ایٹمی تجربات کی یاد میں آج یوم تکبیر منایا جا رہا ہے۔اس دن بھارت کے ایٹمی دھماکوں
مزید پڑھ »
یوم تکبیر پر پاکستان کشمیریوں کے ساتھیوم تکبیر پر پاکستان کشمیریوں کے ساتھ ٓٓآج یوم تکبیر ہے۔پاکستان کا ایک قابل فخر دن اور میرے مرشد مجید نظامی کی امنگوں کا مظہر۔ AsadullahGhalib Pakistan Celebrates YoumETakbeer MajidNizami MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
سندھ بلڈ ٹرانسفوژن اتھارٹی اور وزیر صحت سندھ کی کورونا سے صحت یاب مریضوں سے اپیلکراچی : سندھ بلڈ ٹرانسفوژن اتھارٹی اور وزیر صحت سندھ کورونا سے صحت یاب مریضوں سے پلازمہ عطیہ کرنے کی اپیل کی ہے۔،
مزید پڑھ »
حکومت کا طیارہ حادثہ سے متاثر ہونیوالے مکانات کی تعمیر سے متعلق بڑا اعلانکراچی:گورنرسندھ عمران اسماعیل کا کہناہےکہ طیارہ حادثہ سے متاثر ہونیوالے مکانات کی تعمیر حکومت برداشت کرے گی ، اس سلسلے میں وزیراعظم نے ہدایات جاری کردی ہیں۔
مزید پڑھ »
حکومت کا طیارہ حادثہ سے متاثر ہونیوالے مکانات کی تعمیر سے متعلق بڑا اعلانحکومت کا طیارہ حادثہ سے متاثر ہونیوالے مکانات کی تعمیر سے متعلق بڑا اعلان ImranIsmailPTI PTIofficial
مزید پڑھ »
سندھ بلڈ ٹرانسفوژن اتھارٹی اور وزیر صحت سندھ کی کورونا سے صحت یاب مریضوں سے اپیلسندھ بلڈ ٹرانسفوژن اتھارٹی اور وزیر صحت سندھ کی کورونا سے صحت یاب مریضوں سے اپیل MediaCellPPP Sindh
مزید پڑھ »