نیپرا نے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ڈسکوز اور کے الیکٹرک کے صارفین کیلیے بجلی کی قیمت میں کمی کردی ہے جو جنوری کے بلوں میں صارفین کو منتقل کی جائے گی۔
فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کمی سے صارفین کو 843 ملین روپے کا فائدہ ہوگا، جو جنوری کے بلوں میں منتقل کیا جائے گا۔ نیپرا نے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں سرکاری ڈسکوز اور کے الیکٹرک کے صارفین کیلیے بجلی کی قیمت میں 75 پیسے تک کی معمولی کمی کردی۔ نیپرا نے نومبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ڈسکوز صارفین کیلیے فی یونٹ 75 پیسے قیمت کم کی ہے جبکہ کے الیکٹرک صارفین کیلیے اکتوبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 49 پیسے فی یونٹ کمی کی گئی ہے، صارفین کو یہ فائدہ جنوری کے بلوں میں منتقل کیا جائے گا۔ نیپرا
کے مطابق ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق لائف لائن صارفین، 300 یونٹس تک استعمال کرنے والے گھریلوں صارفین، الیکٹرک وہیکل چارجنگ اسٹیشنز، پری پیڈ صارفین اور زرعی صارفین کے علاوہ تمام صارفین پر ہوگا۔ نیپرا نے اکتوبر کیلیے کے الیکٹرک صارفین کیلیے بھی فیول چارجز ایڈ جسٹمنٹ کی مد میں 49 پیسے فی یونٹ کم کرنے کا فیصلہ سنایا، اس سے کے الیکٹرک کے صارفین کو مجموعی طور پر 843 ملین روپے کا فائدہ ملے گا، جو جنوری کے بجلی بلوں میں صارفین کو منتقل کیا جائے گا
ELECTRICITY FUEL NEPRA SUBSIDY CONSUMER
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی کے صارفین کیلیے بجلی کی قیمت میں کمی کا امکانکمی کی صورت میں کراچی کے صارفین کو صرف 46کروڑ کا ریلیف ملے گا
مزید پڑھ »
کابینہ سے 8 آئی پی پیز کیساتھ سیٹلمنٹ معاہدے منظور، قومی خزانے کو 238 ارب فائدہ ہوگاآئی پی پیز سے معاہدوں کے بعد عام صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں کمی ہوگی، حکومت عام آدمی کیلئے بجلی کی قیمتوں میں کمی کے ہرممکن اقدامات کررہی ہے: وزیراعظم
مزید پڑھ »
کرنٹ لگنے سے بچے کی ہلاکت: عدالت نے کے الیکٹرک کو 1.93 کروڑ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دتاکراچی میں کرنٹ لگنے سے بچے کی ہلاکت کے کیس میں عدالت نے کے الیکٹرک کو 1.93 کروڑ روپے کا ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دتا ہے۔
مزید پڑھ »
الامام سئارہ ائیرپورٹ میں آئی فون اسمگلنگ کی ناکام کوششالامام سئارہ ائیرپورٹ میں چوکھٹ سے 37 آئی فون برمبار کی گئی جن کا قیمہ تقریبا 11.5 ملین روپے ہے۔
مزید پڑھ »
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو پہنچانے کیلئے صوبائی حکومتوں کو ہدایت18 غذائی اشیاء کی قیمت میں اضافہ، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو نہیں پہنچ رہا، وفاقی حکومت نے صوبائی حکومتوں کو ایسے ڈیلرز کے خلاف کارروائی کی ہدایت کی ہے جو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا پورا اثر صارفین کو منتقل نہیں کر رہے ہیں۔
مزید پڑھ »
ECC کی جانب سے مختلف وزارتوں کو 8 ارب روپے سے بھی زیادہ کی منظوریمعاشی Coordination Committee (ECC) نے پیر کو ہر 8 ارب روپے سے زیادہ کی منظوری دی۔ ECC نے اسلام آباد میں قائم ہونے والی اپنی ملاقات میں مالی وزیر محمد اورنگ زیب کی صدارت میں وزارت دفاع کو 1.945 ارب روپے، قومی کمیٹی خواتین کی حیثیت کو 5.276 ملین روپے، وزارت اطلاعات اور نشر عام کو 2.583 ارب 124 لاکھ روپے، فدرل تعلیم اور پیشہ ور تربیت کو 1.5 ارب روپے اور وزارت داخلہ کو 650.357 ملین روپے کی منظوری دی۔
مزید پڑھ »