ڈونلڈ ٹرمپ نے فیڈرل ایوی ایشن میں بھرتیوں کے میعار پر سوالات اُٹھائے تاہم وہ اپنے دورِ اوّل خود کیا کرتے رہے؟ جانیں
ڈونلڈ ٹرمپ نے فیڈرل ایوی ایشن میں بھرتیوں پر سوالات اُٹھائے تاہم وہ اپنے دورِ اوّل میں خود کیا کرتے رہے؟ جانیںامریکا کے دوسری بار منتخب ہونے والے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن میں ملٹری ہیلی کاپٹر اور مسافر بردار طیارے میں خوفناک ٹکراؤ کے نتیجے میں 67 افراد کی ہلاکت کا ذمہ دار حیران کن طور پر سابق حکومت کی گئی بھرتیوں پر دھر دیا۔
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پریس کانفرنس میں فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن کی کارکردگی اور بھرتیوں کے طریقہ کار کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔ ٹرمپ نے اپنے خطاب میں نیو یارک پوسٹ اور فاکس نیوز کے 2024 کے آرٹیکلز کا حوالہ دیا جن میں کہا گیا تھا کہ ایوی ایشن معذوری کے شکار افراد کو بھرتی کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
واشنگٹن طیارہ حادثہ، نائن الیون کے بعد بدترین فضائی سانحہ، تمام 67 افراد ہلاکصدر ٹرمپ نے حادثے کا ذمہ دار سابق صدر جوبائیڈن اور ڈیموکریٹک پارٹی کو ٹھہرایا ہے
مزید پڑھ »
بلوچستان میں ضمنی انتخاب کیلیے الیکشن مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سینٹر قائمعوامی شکایات کے ازالے کیلیے 4 سطح پر کنٹرول سینٹرز قائم کیے گئے ہیں، الیکشن کمیشن
مزید پڑھ »
صدر ٹرمپ کا طیارہ حادثے پر اظہار افسوس، تحقیقات کا آغازہم پتہ چلا لیں گے کہ یہ تباہی کیسے ہوئی اور اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ ایسا کچھ دوبارہ نہ ہو، صدر ٹرمپ
مزید پڑھ »
کرم امن معاہدے: 400 پولیس اہلکار بھرتی ، نئی چیک پوسٹیں تعیناتکرم امن معاہدے کے پیش نظر 400 پولیس اہلکاروں کی بھرتی کی منظوری دے دی گئی ہے اور نئی پولیس چیک پوسٹیں اور ایف سی پلاٹون بھی تعینات کیے جائیں گے۔
مزید پڑھ »
ٹرمپ کے ایگزیکٹو آرڈرز عالمی تناظر میںٹرمپ نے کیپیٹل ہل پر حملے میں ملوث افراد کے لیے عام معافی کا اعلان کیا۔
مزید پڑھ »
کشتی حادثے کی تحقیقات میں کوئی اعلیٰ افسر ذمہ دار نہ پایا گیادریائےاردل روم میں ایف آئی اے کے ڈائریکٹر جنرل نے 35 ملازمین کو کشتی حادثے کا ذمہ دار قرار دیا اور انہیں ملازمت سے برخاست کردیا۔ 13 اہلکاروں کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے گئے۔
مزید پڑھ »