صدر ٹرمپ نے حادثے کا ذمہ دار سابق صدر جوبائیڈن اور ڈیموکریٹک پارٹی کو ٹھہرایا ہے
واشنگٹن کے رونالڈ ریگن ایئرپورٹ کے قریب مسافر طیارے اور فوجی ہیلی کاپٹر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 67 افراد کی ہلاکت کو نائن الیون کے بعد بدترین فضائی سانحہ قرار دیا گیا ہے۔
امریکی میڈیا کے مطابق واشنگٹن کے قریب ہونے والے ایک بدترین فضائی حادثے میں طیارہ اور بلیک ہاک ہیلی کاپٹر میں سوار تمام 67 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ حادثے میں طیارے میں عملے سمیت 64 افراد اور بلیک ہاک ہیلی کاپٹر میں 3 فوجی اہلکار سوار تھے۔ حادثے کے بعد دریا سے بیشتر لاشیں نکال لی گئی ہیں۔ پینٹاگون نے اس حادثے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں اور اس واقعے کو نائن الیون کے بعد سے 23 برسوں میں سب سے بدترین فضائی حادثہ قرار دیا جا رہا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حادثے کا ذمہ دار سابق صدر جو بائیڈن اور ڈیموکریٹک پارٹی کو ٹھہراتے ہوئے دعویٰ کیا کہ فیڈرل ایوی ایشن اتھارٹی میں ہر قسم کے ناتجربہ کار افراد کی بھرتیوں کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا ہے، تاہم انہوں نے اس دعوے کے حق میں کوئی ثبوت فراہم نہیں کیے۔پاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار امریکی خاتون کی رات بھر ایک ہی رٹ، میرے شوہر ندال کو بلوا دو !Jan 29, 2025 01:25 PMکرپشن الزامات پر سابق امریکی سینیٹر باب مینینڈیز کو 11 سال قیدقرآن پاک کی بیحرمتی کرنے والے ملعون کا ٹک ٹاک لائیو...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مونٹی نیگرو میں مسلح حملے میں 10 افراد ہلاک6 افراد ہلاک ہونے کے بعد مسلح حملہ آور نے 4 افراد کو مزید قتل کیا۔
مزید پڑھ »
امریکن ایئرلائنز کے طیارہ اور ہیلی کاپٹر کے ٹکراؤ کی وجہ سے ورجینیا میں بڑے امدادی آپریشنریجنacional ہوائی اڈے کے نیڑے واشنگٹن کے اوپر ایک امریکن ایئرلائنز کا طیارہ اور ایک ہیلی کاپٹر کے ٹکراؤ کی وجہ سے تمام پروازیں معطل کر دی گئی ہیں۔
مزید پڑھ »
تیونس میں پناہ گزینوں کی کشتیوں کا ایک اور بدترین حادثہ، 27 افراد ہلاککوسٹ گارڈز نے کشتیوں کے حادثے میں ڈوبنے والوں میں سے 87 افراد کو بچا لیا ہے، نیشنل گارڈز
مزید پڑھ »
اسرائیل نے گزہ میں حماس کے نشانوں پر فضائی حملے کئےاسرائیلی فوج نے گزہ میں حماس کے نشانوں پر دہشت گردی کے علاقوں پر ہٹائی کے بعد nearly 100 افراد ہلاک ہوگئے۔
مزید پڑھ »
اللہ اور اس کے رسول ﷺ پر ایمان لاؤ! ٹرمپ کی دعائیہ تقریب میں تلاوتِ قرآن پاک اور اذانٹرمپ کے حلف اُٹھانے کے بعد بین المذاہب دعائیہ تقریب واشنگٹن کے چرچ میں منعقد ہوئی
مزید پڑھ »
امریکی ائیرلائنز پرواز، بلیک ہawk ہیلاپٹر سے ٹکرا کر Potomac ریور میں گر گیا، متاثرین کی تعداد زیادہواشنگٹن (ریوٹرز) - ریجن واشنگٹن نیشنل ایئرپورٹ کے قریب Potomac ریور میں ایک امریکی ائیرلائنز ریجنل مسافروں کے جہاز اور امریکی فوج کا ایک بلیک ہawk ہیلاپٹر ٹکرا کر گر گیا جس کے بعد 64 افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ ہے. حکام نے بدھ رات کے ٹکراؤ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد نہیں بتائی ہے، لیکن کنساس سے تعلق رکھنے والے امریکی سینیٹر روجر مارشل نے کہا کہ اکثر اگر نہیں تو سب کوئی ہلاک ہوچکا ہے۔
مزید پڑھ »