اللہ اور اس کے رسول ﷺ پر ایمان لاؤ! ٹرمپ کی دعائیہ تقریب میں تلاوتِ قرآن پاک اور اذان

پاکستان خبریں خبریں

اللہ اور اس کے رسول ﷺ پر ایمان لاؤ! ٹرمپ کی دعائیہ تقریب میں تلاوتِ قرآن پاک اور اذان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

ٹرمپ کے حلف اُٹھانے کے بعد بین المذاہب دعائیہ تقریب واشنگٹن کے چرچ میں منعقد ہوئی

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تقریب حف برداری کے بعد تمام مذاہب کی دعائیہ تقریب میں شرکت کی جس میں مسلمانوں کی نمائندگی ایک امامِ مسجد ڈاکٹر محمد فراسر رحیم نے کی۔کے چرچ میں ہونے والی تمام مذاہب کی دعائیہ تقریب میں قرآن کی تلاوت کی گئی اور اذان بھی دی گئی۔

امریکا کی دی نیشنز مسجد کے پیش امام ڈاکٹر محمد فراسر نے تلاوت کلام پاک کرتے ہوئے سورہ حدید کی آیت 4 سے 7 سنائی۔ان آیات قرآنی میں اللہ کی قدرتِ کمال اور کامل اختیار کے ساتھ ساتھ زمین اور آسمان کے بننے کے عمل کو بیان کیا گیا ہے۔’’ وہی ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو چھ دن میں بنایا پھر وہ عرش پر قائم ہوا، وہ جانتا ہے جو چیز زمین میں داخل ہوتی ہے اور جو اس سے نکلتی ہے اور جو آسمان سے اترتی ہے اور جو اس میں اوپر چڑھتی ہے، اور وہ تمہارے ساتھ ہے جہاں کہیں تم ہو، اور اللہ اس کو جو تم کرتے ہو دیکھتا...

آسمانوں اور زمین کی حکومت اسی کے لیے ہے، اور سب امور اللہ ہی کی طرف لوٹائے جاتے ہیں۔ وہ رات کو دن میں داخل کرتا ہے اور دن کو رات میں داخل کرتا ہے، اور وہ سینوں کے بھید خوب جانتا ہے۔ اللہ اور اس کے رسول پر ایمان لاؤ اور اس میں سے خرچ کرو جس میں اس نے تمہیں پہلوں کا جانشین بنایا ہے، پس جو لوگ تم میں سے ایمان لائے اور انہوں نے خرچ کیا ان کے لیے بڑا اجر ہے۔‘‘اس موقع پر ٹرمپ سمیت تمام شرکاء خاموشی اور احترام کے ساتھ تلاوتِ قرآن پاک اور اذام کو بغور سنتے رہے۔Jan 21, 2025 11:59 AMمتحدہ عرب امارات کے اسکولوں میں 9 دن کی چھٹیاںعمران خان اور پی ٹی آئی کو اپنی وارداتوں کا حساب دینا پڑے گا، شرجل میمنسپر گلو سے ہونٹ چپکانے کا مذاق مہنگا پڑ گیا، ویڈیو وائرلخبروں اور حالات حاضرہ سے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امبر خان کی شادی میں ڈانس، شہریار مناور اور مہین سید کی شادی کی تقریبامبر خان کی شادی میں ڈانس، شہریار مناور اور مہین سید کی شادی کی تقریبشادی کی تقریب میں امبر خان کے ناچ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے، شہریار مناور اور مہین سید کی شادی کی تصاویر اور ویڈیو.
مزید پڑھ »

حضرت ابوبکر صدیقؓ: نبوت کے اول دوست اور خوش نصیب صحابیحضرت ابوبکر صدیقؓ: نبوت کے اول دوست اور خوش نصیب صحابییہ مضمون حضرت ابوبکر صدیقؓ کی زندگی، فضائل، مناقب اور ان کے ساتھ حضور ﷺ کے گہرائی سے تعلق پر روشنی ڈالتا ہے اور ان کی اہمیت کو واضح کرتا ہے۔
مزید پڑھ »

صیہونیت کا نئے دور میں عروج و زوالصیہونیت کا نئے دور میں عروج و زوالیہ مضمون صیہونیت کو ایک قوم پرست نسلی برتری کے نظریے کے طور پر پیش کرتا ہے اور اس کے نئے دور میں عروج اور زوال کی وضاحت کرتا ہے۔
مزید پڑھ »

حرمین شریفین: بے شک اللہ تعالیٰ کا پہلا گھرحرمین شریفین: بے شک اللہ تعالیٰ کا پہلا گھریہ مضمون حرمین شریفین، یعنی مسجد الحرام اور مسجد نبوی کی فضیلت، اہمیت اور مقام کے بارے میں ہے۔ یہ بیان کرتا ہے کہ بیت اللہ شریف کی حیثیت ممتاز ہے اور اس کا موازنہ دنیا کی دوسری مسجد سے نہیں کیا جاسکتا۔ مدینہ منورہ کی حیثیت ہجرت گاہ رسول ﷺ بننے سے پہلے ایک زرعی شہر سے زیادہ نہیں تھی مگر ہجرت گاہ رسول عربی ﷺ بننے کے بعد اس کی عظمت وعزت میں چار چاند لگ گئے۔
مزید پڑھ »

لڑکیوں کی تعلیم: پاکستان میں ایک اہم چیلنجلڑکیوں کی تعلیم: پاکستان میں ایک اہم چیلنجیہ مضمون لڑکیوں کی تعلیم کو پاکستان میں ایک اہم چیلنج کے طور پر پیش کرتا ہے اور اس کے پیچھے آنے والی سماجی، سیاسی اور انتظامی رکاوٹوں کو بیان کرتا ہے۔
مزید پڑھ »

سیاسی استحکام اور عدم استحکام کا سوالسیاسی استحکام اور عدم استحکام کا سوالیہ مضمون سیاسی استحکام اور عدم استحکام کے بارے میں سوال اٹھاتا ہے اور حکومت اور حزب اختلاف کی بیانیہ کو اس کے تناظر میں پیش کرتا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-16 17:09:59