فی تولہ سونا 300 روپے مہنگا

پاکستان خبریں خبریں

فی تولہ سونا 300 روپے مہنگا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

لاہور: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں چوتھے کاروباری روز کے دوران فی تولہ اور دس گرام سونے کی قیمت میں بالترتیب 300 اور 257 روپے کا اضافہ دیکھا گیا۔

تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 7 ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا، جس کے بعد سونے کی نئی قیمت عالمی مارکیٹ میں 1573 امریکی کرنسی ہو گئی۔

سونے کی عالمی مارکیٹ میں قیمتیں بڑھنے کے اثرات ملکی صرافہ مارکیٹوں لاہور ، کراچی، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ، فیصل آباد، حیدر آباد، سکھر سمیت دیگر جگہوں پر بھی دیکھنے میں آئی جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 300 روپے اضافے کے بعد 90650 روپے ہو گئی ہے۔ اُدھر دس گرام سونے کی قیمت میں بھی 257 روپے کا اضافہ دیکھا گیا جس کے بعد دس گرام کی نئی قیمت 77718 روپے پر پہنچ گئی ہے۔

دریں اثناء چاندی کی قیمتوں میں استحکام دیکھا گیا جس کے باعث چاندی کی قیمت 1 ہزار روپے کی سطح پر برقرار ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے کی کمیسونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے کی کمیسونے کی قیمت میں کمی۔۔۔ فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates GoldPrice GoldRates
مزید پڑھ »

ڈیزل پر46 لیکن پٹرول پر فی لٹر کتنا ٹیکس لیا جارہاہے ؟ وزارت توانائی نے اعتراف کرلیاڈیزل پر46 لیکن پٹرول پر فی لٹر کتنا ٹیکس لیا جارہاہے ؟ وزارت توانائی نے اعتراف کرلیااسلام آباد(آئی این پی)سینیٹ میں وقفہ سوالات کے دوران متعلقہ وزراءکی عدم موجودگی پر
مزید پڑھ »

حج پالیسی 2020: فی کس حج پیکج 4 لاکھ 90 ہزار روپے ہوگا، نورالحق قادری - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 08:05:56