اسلام آباد(آئی این پی)سینیٹ میں وقفہ سوالات کے دوران متعلقہ وزراءکی عدم موجودگی پر
چیئرمین سینیٹ نے اظہار برہمی کیا جبکہ اپوزیشن ارکان نے شدید احتجاجا کرتے ہوئے ایوان سے واک آﺅٹ کیا۔وزارت توانائی کی جانب سے سینیٹ کو بتایاگیاہے کہ پیٹرول پر 35روپے 55پیسے جبکہ ڈیزل پر46روپے 28پیسے فی لیٹر ٹیکس وصول کیا جا رہا ہے۔منگل کو وقفہ سوالات کے دوران وفاقی وزیرپارلیمانی اموراعظم خان سواتی نے ایوان کو بتایا کہ قومی کمیشن برائے انسانی کی ہیلپ لائن پر کل 866010کالیں موصول ہوئیں ،جن میں سے 37618کالیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے متعلق تھیں ، تمام شکایات کو دستیاب قوانین کے مطابق نمٹایا گیا‘...
اعظم خان سواتی نے ایوان کو بتایا کہ 28اکتوبر 2018سے 23جنوری 2020تک پاکستان سٹیزن پورٹل پر 1711059 شکایتیں موصول ہوئیں ،1557407 شکایات کو ختم کیا گیا ، جبکہ 156352شکایات زیر التوا ہیں ،40فیصد لوگ مطمئن ہوئے ہیں،جنہوں نے وقت پر لوگوں کو ریلیف نہیں کیا ان افسروں کو معطل کیا گیا ہے‘وزیر توانائی نے ایوان کو بتایا کہ اس وقت ملک میں ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 127روپے 26پیسے ہے ، جبکہ فی لیٹر ڈیزل پر 46روپے28پیسے ٹیکس وصول کیا جا رہا ہے ، جبکہ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 116روپے 60پیسے ہے جبک، فی لیٹر پیٹرول پر...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکا: 5 افراد پر ایران پر عائد پابندیوں کی خلاف ورزی کا الزامامریکا: 5 افراد پر ایران پر عائد پابندیوں کی خلاف ورزی کا الزام America Iran Sanctions StateDept DeptofDefense POTUS
مزید پڑھ »
شہزاد رائے کا بچوں پر تشدد اورجسمانی سزا پر پابندی کیلئے عدالت سے رجوع - ایکسپریس اردوسپارک کی رپورٹ کے مطابق سالانہ 35000 بچے سزا کی وجہ سے اسکول چھوڑ رہے ہیں،درخواست
مزید پڑھ »
رانگ نمبر پر موبائل فون پر دوستی اور ملاقاتیں لیکن انجام کیا ہوتاہے؟ پولیس نے پاکستانیوں کوخبردار کردیارحیم یار خان (ڈیلی پاکستان آن لائن) پولیس نے پاکستانی نوجوانوں کوخبردار کیا ہے کہ
مزید پڑھ »
بھارتی فوج کی ایل او سی پر اشتعال انگیزی لیکن جواب میں کتنا نقصان اٹھانا پڑا؟ پاک فوج نے اعلان کردیاراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) چوبیس گھنٹوں سے لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی طرف سے
مزید پڑھ »
’اہم ایشوز پر بحث ہورہی ہے لیکن پارلیمنٹ میں چھوٹے وزیر بیٹھے ہیں‘ بلاول نے یہ کہا تو سپیکر نے آگے سے کیا جواب دیا؟اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا
مزید پڑھ »
بھار ت کا 18 سالہ کرکٹر میچ کے دوران پچ پر ہی جان کی بازی ہار گیا ، لیکن کس طرح ؟ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارت میں ایک 18 سالہ کرکٹر میچ کے دوران حرکت قلب بند ہونے سے
مزید پڑھ »