سونے کی قیمت میں تاریخی اضافہ، فی تولہ اب کتنے کا ہوگیا؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates GoldPrice GoldRates
کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کا مزید اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سے فی تولہ سونا ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 1 لاکھ 11 ہزار 250 روپے کا ہوگیا ہے۔ایک تولہ سونا 1 لاکھ 11 ہزار 250 روپے جبکہ 10 گرام سونا 95 ہزار 379 روپے کا ہوگیا ہے۔آل سندھ صراف جیولرز ایسوسی ایشن کے
مطابق فی تولہ سونے کی قیمت دبئی کے مقابلے 5000 روپے کم ہے۔سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ہوا تھا جس کی وجہ سے فی تولہ سونا ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 1 لاکھ 9 ہزار 650 روپے کا ہوگیا تھا۔ایک تولہ سونا 1 لاکھ 9 ہزار 650 روپے جبکہ 10 گرام سونا 94 ہزار 007 روپے کا ہوگیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فی تولہ سونا 1 لاکھ 11 ہزار 250 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیالاہور: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران ایک مرتبہ پھر سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ جس کے بعد سونا ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 1 لاکھ 11 ہزار 250 روپے پر پہنچ گیا۔
مزید پڑھ »
کمشنر کراچی کی کوششیں ناکام، شہر میں دودھ 120 روپے فی لیٹر فوخت ہونے لگا | Abb Takk News
مزید پڑھ »
فی تولہ سونا 1 لاکھ 11 ہزار 250 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیالاہور: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران ایک مرتبہ پھر سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ جس کے بعد سونا ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 1 لاکھ 11 ہزار 250 روپے پر پہنچ گیا۔
مزید پڑھ »
دنیا بھر میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 6 لاکھ 5 ہزار سے متجاوز
مزید پڑھ »
دنیا بھر میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 6 لاکھ 5 ہزار سے متجاوز
مزید پڑھ »