قائمہ کمیٹی اجلاس: افغانستان کیلئے ویزوں کے اجراء، بھارت میں پاکستانی سفارتی عملے میں کمی پر غور

پاکستان خبریں خبریں

قائمہ کمیٹی اجلاس: افغانستان کیلئے ویزوں کے اجراء، بھارت میں پاکستانی سفارتی عملے میں کمی پر غور
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

اُس وقت بھارت میں ہائی کمشنر موجود نہیں تھا، ہم نے بھارت میں نیا ہائی کمشنر نہیں بھیجا۔ تفصیلات جانیے: NationalAssembly DailyJang

چیئرمین کمیٹی محسن داوڑ کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس میں پاک امریکا انسداد دہشت گردی اور دفاعی مذاکرات پر بھی بات چیت کی گئی۔

سائرس قاضی نے یہ بھی کہا کہ اُس وقت بھارت میں ہائی کمشنر موجود نہیں تھا، ہم نے بھارت میں نیا ہائی کمشنر نہیں بھیجا۔ چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے امور خارجہ نے مزید کہا کہ دیگر کیسز میں مہینوں افغان ویزا جاری نہیں ہوتا، قائم مقام سیکریٹری خارجہ ہمیں ٹرخانے کی کوشش نہ کریں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سوڈان میں متحارب افواج کے درمیان ثالثی کی کوششوں پر اتفاقسوڈان میں متحارب افواج کے درمیان ثالثی کی کوششوں پر اتفاق09:29 AM, 14 Jul, 2023, متفرق خبریں, بین الاقوامی, قاہرہ: مصر کے زیر میزبانی علاقائی سربراہی اجلاس میں سوڈان میں متحارب افواج کے درمیان ثالثی کی کوششوں پر
مزید پڑھ »

آئی سی سی کا مرد اور خواتین ٹیموں کیلئے یکساں انعامی رقم کا اعلان - ایکسپریس اردوآئی سی سی کا مرد اور خواتین ٹیموں کیلئے یکساں انعامی رقم کا اعلان - ایکسپریس اردوآئی سی سی کا مرد اور خواتین ٹیموں کیلئے یکساں انعامی رقم کا اعلان مزید پڑھیں: ExpressNews
مزید پڑھ »

ڈالر کی قیمت میں اچانک اضافہڈالر کی قیمت میں اچانک اضافہڈالر کی قیمت میں اچانک اضافہ Detail News Dollar DollarRate Pakistan PMLNGovt InterBank StockExchange StockMarket RupeesValue kse_100 StateBank_Pak MIshaqDar50 FinMinistryPak
مزید پڑھ »

ڈالر کی قیمت میں اچانک اضافہڈالر کی قیمت میں اچانک اضافہڈالر کی قیمت میں اچانک اضافہ Dollar DollarRate Pakistan PMLNGovt InterBank StockExchange StockMarket RupeesValue kse_100 StateBank_Pak MIshaqDar50 FinMinistryPak
مزید پڑھ »

بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی آزادانہ تحقیقات کی جائیں؛ یورپی پارلیمنٹ - ایکسپریس اردوبھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی آزادانہ تحقیقات کی جائیں؛ یورپی پارلیمنٹ - ایکسپریس اردوبھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی آزادانہ تحقیقات کی جائیں؛ یورپی پارلیمنٹ مزید پڑھیں: ExpressNews
مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگاپاکستان میں سستا ہو گیاعالمی مارکیٹ میں سونا مہنگاپاکستان میں سستا ہو گیاعالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا ہونے کے باوجود ملک بھی میں مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 01:57:59