بڑے چور کو پکڑا نہیں جاتا چھوٹے لوگوں کو گرفتار کیا جارہا ہے، عبدالقادر پٹیل
بجلی چوری کے حوالے سے پولیس کو اختیارات دینے سے متعلق سیکرٹری پاور ڈویژن نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کو بریفنگ میں بتایا کہ بجلی چوری روکنے کے حوالے سے ایکٹ کے ذریعے مزید اختیارات حاصل کر رہے ہیںجس کیس میں قابل دست اندازی نہ ہو پولیس کاروائی نہیں کر سکتی، ہم نے جب مقدمات کا اندراج کیا تو سندھ حکومت سے اعتراض آیا۔
خواجہ اظہار الحسن نے کہا کہ سوئی سدرن گیس ایکٹ میں تمام چوریوں کے لیے الگ سلیب موجود ہیں، اگر بجلی کا بل میرے نام پر ہے چوری میرا کرایہ دار کر رہا ہے تو آپ کے پاس کیا پیمانہ ہے کہ چوری کس نے کی ہے؟۔ پہلے انڈسٹریل چوریاں پکڑی جائیں پھر کنزیومر پر آئیں، اس ترمیم کو ایم کیو ایم کی جانب سے سپورٹ نہیں ملے گی۔آغا رفیع اللہ نے کہا کہ ایک محلے میں 150 گھر ہیں 30 چوری کرتے ہیں تو سزا سب کو ملتی ہے، جو بل دینے والے ہیں ان کو کم از کم سزا نہ دی جائے۔ سیکرٹری پاور نے کہا کہ اگر کسی نے بل نہیں دیا یا قسطیں...
زرتاج گل نے کہا کہ سیکرٹری پاور کہہ رہے ہیں ہمیں لائسنس دے دیں کہ پولیس کسی کو بھی بغیر وارنٹ گرفتار کرسکتی ہے، پاور سیکٹر کا تین کھرب ڈالر کا خسارہ ہے، ہم یہ خسارہ عوام سے پورا نہیں کرنے دیں گے، یہ خسارہ آئی پی پیز سے بھی پورا کریں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
تقسیم کار کمپنیوں کے ملازمین بھی بجلی چوری میں ملوث ہیں، قائمہ کمیٹی اجلاس میں انکشافکمیٹی کے تمام ارکان کی جانب سے بجلی چوری کے معاملے پر پولیس کو اختیارات دینے کی مخالفت
مزید پڑھ »
پنجاب پولیس کے مختلف اداروں میں خریداری میں مالی بے ضابطگیوں کا انکشافپنجاب پولیس کے مختلف محکموں میں خریداری کی آڈٹ رپورٹ پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی براے داخلہ میں جمع کروا دی گئی
مزید پڑھ »
ریپ کیسز سے متعلق قانون میں ترمیم کیلیے سب کمیٹی بنانے کا فیصلہسینیٹ کی قائمہ کمیٹی میں نیشنل فارنزک ایجنسی 2024 بل بھی منظور کرلیا گیا
مزید پڑھ »
چیف جسٹس تعیناتی کمیٹی میں کس جماعت کو کتنی نشستیں ملیں گی فارمولا تیار39 ارکان قومی اسمبلی پر سیاسی جماعت کو خصوصی کمیٹی میں ایک نشست ملے گی
مزید پڑھ »
مقبوضہ جموں و کشمیر اسمبلی میں آرٹیکل 370 کی بحالی کیلئے قرارداد منظوربی جے پی ارکان کو چھوڑ کر ارکان اسمبلی کی اکثریت نے قرارداد کی حمایت کی۔
مزید پڑھ »
ڈاکٹر شاہنواز کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 4 پسلیوں کے علاوہ کندھے کی ہڈی ٹوٹنے کا انکشافڈاکٹر شاہنواز کو 19 ستمبر کو سندھڑی تھانے کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک کیا گیا تھا، بعد ازاں شدتپسند ہجوم نے ان کی لاش کو آگ لگادی تھی
مزید پڑھ »