اسلام آباد: پاکستان میں کام کرنیوالی ٹیلی کام کمپنیوں کا کہنا ہے کہ قانون کے مطابق ٹیلی کام کمپنیاں صارفین کی موبائل سم اچانک بند نہیں کرسکتیں۔
گوگل کے سابق سی ای او کے گھر کی قیمت آپ کے ہوش اڑا دیگی!
خط میں کہا گیا ہے کہ ٹیلی کام کمپنیاں ٹیلی کام ایکٹ کے تحت بلاتعطل سروسز فراہم کرنے کی پابند ہیں، قانون کے مطابق ٹیلی کام کمپنیاں صارفین کی موبائل سمز کو اچانک بند نہیں کرسکتی ہیں۔آئی جی ٹو او پر عملدرآمد سے صارفین کی جانب سے قانونی چارہ جوئی کا سامنا ہوسکتا ہے۔ لاکھوں سموں کی بندش کے احکامات پی ٹی اے اور صارفین کے قانونی حقوق سے متصادم ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
6 لاکھ سے زائد ٹیکس نادہندگان کی نشاندہی ہوگئی، فون سم بند کی جائے گیایف بی آر نے تمام ٹیلی کام کمپنیوں کو بھی ٹیکس نادہندگان کے موبائل فون سم بند کرنے کی ہدایات جاری کردیں
مزید پڑھ »
لیڈیز ٹیلرنگ شاپس میں مردوں کے داخلے پر پابندی !نئے ضوابط کے مطابق ٹیلرنگ شاپس میں خواتین کام کرسکتی ہیں، سلائی کی جگہ کا رقبہ 200 مربع میٹر سے زیادہ نہیں ہونا چاہیے۔
مزید پڑھ »
ایران نے اسرائیل کی مدد کرنے پر کئی امریکی، برطانوی شخصیات اور کمپنیوں پر پابندی لگا دیامریکی افراد اور اداروں پر پابندیاں خطے میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور امریکا کی دہشت گردانہ سرگرمیوں کے انسداد کے ایرانی قانون کے مطابق ہیں: ایرانی وزارت خارجہ
مزید پڑھ »
غزہ جا کر زخمیوں کا علاج کرنیوالوں میں 2 پاکستانی امریکن ڈاکٹر بھی شاملفلسطینیوں کے پاس بنیادی ادویات بھی نہیں ہیں اور وہاں ضرورت کے مطابق طبی سامان کی فراہمی بھی ممکن نہیں بنائی جا سکی: ڈاکٹر حنا چیمہ
مزید پڑھ »
اسرائیلی کی غزہ وحشیانہ بمباری جاری؛ بچوں سمیت 34 فلسطینی شہیدجنگ بندی کی کوششوں اور عالمی فوجداری عدالت کے نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری کے باوجود اسرائیلی حملے بند نہیں ہوئے
مزید پڑھ »
ٹوبہ ٹیک سنگھ: کیا باپ اور بھائی نے مقتولہ کیساتھ زیادتی کی؟ ڈی این اے رپورٹ آگئیڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ عبادت نثار کے مطابق ڈی این اے رپورٹ کے مطابق ماریہ سے زیادتی نہیں کی گئی
مزید پڑھ »