قبل از وقت بالوں کی سفیدی کی وجہ کیا ہے؟

صحت خبریں

قبل از وقت بالوں کی سفیدی کی وجہ کیا ہے؟
BALON KI SAFEDHIKANIETIMILANIN
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 66 sec. here
  • 8 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 47%
  • Publisher: 59%

اردو کے معروف شاعر افتخار عارف نے کچی عمر میں بالوں کے سفید ہونے پر ایک شعر کہا ہے جو آج کے دور پر صادق نظر آتا ہے۔ ہم میں سے بہت سے لوگ ہیں جو اپنے سر کے سفید بالوں کو آئینے میں نہ جانے کتنی بار دیکھتے ہیں۔۔ ان دنوں بہت سے لوگوں کے بال کم عمری میں سفید ہو رہے ہیں۔ لیکن ایسا کیوں ہو رہا ہے؟ ڈاکٹروں کے مطابق بالوں کی سفیدی کا مسئلہ نوعمروں یعنی 14 سے 15 سال کے بچوں میں بھی دیکھا جا رہا ہے اور اس پر تحقیق بھی ہو رہی ہے۔

اردو کے معروف شاعر افتخار عارف نے کچی عمر میں بالوں کے سفید ہونے پر ایک شعر کہا ہے جو آج کے دور پر صادق نظر آتا ہے۔ہم میں سے بہت سے لوگ ہیں جو اپنے سر کے سفید بالوں کو آئینے میں نہ جانے کتنی بار دیکھتے ہیں۔۔ ان دنوں بہت سے لوگوں کے بال کم عمری میں سفید ہو رہے ہیں۔ لیکن ایسا کیوں ہو رہا ہے؟

طب کی زبان میں بالوں کے جلد سفید ہونے کو ’کینیٹی‘ کہتے ہیں۔ اگر بال کم عمری میں سفید ہو جائیں تو اسے قبل از وقت کینیٹی یا بالوں کا قبل از وقت سفید ہونا کہا جا سکتا ہے۔ جیسے جیسے ہماری عمر بڑھتی ہے، میلانوسائٹس کم فعال ہوتے جاتے ہیں، بالوں کا نظام سست ہو جاتا ہے اور میلانین کم پیدا ہوتا ہے۔ پھر بال بغیر کسی رنگ کے اگنے لگتے ہیں اور بے رنگ ہو جاتے ہیں۔ یعنی یہ سفید یا سرمئی ہو جاتے ہیں۔ اور ایک خاص عمر کے بعد پگمینٹیشن بند ہو جاتا ہے۔پہلی اور فطری وجہ بڑھاپا ہے۔ دوسری وجہ جینیاتی ہے۔ یعنی اگر آپ کے خاندان میں کسی کے بال جلد سفید ہوں تو آپ کے بال بھی جلد سفید ہو سکتے...

اگر کسی کے ہارمونز غیر متوازن ہیں تو یہ بھی بالوں کے سفید ہونے کا سبب بن سکتے ہیں۔ یا اگر آپ کچھ دوائیں لے رہے ہیں تو یہ بھی ایک وجہ ہو سکتی ہے۔بی بی سی اردو کی خبروں اور فیچرز کو اپنے فون پر حاصل کریں اور سب سے پہلے جانیں پاکستان اور دنیا بھر سے ان کہانیوں کے بارے میں جو آپ کے لیے معنی رکھتی ہیںدہلی کے اپولو ہسپتال میں ماہر امراض جلد ڈاکٹر ڈی ایم مہاجن کا کہنا ہے کہ آلودگی، الٹرا وائلٹ شعاعیں اور تابکاری بھی بالوں کے سفید ہونے کی وجوہات میں شامل...

ڈاکٹر مہاجن کے مطابق بعض صورتوں میں اگرچہ آپ بالوں کے سفید ہونے کے عمل کو نہیں روک سکتے لیکن آپ اسے سست کرنے کی کوشش کر سکتے ہیں۔ افغانستان میں سوویت فوج کے خلاف سٹنگر میزائل کا پہلا حملہ کرنے والے ’انجینیئر غفار‘ جنھیں امریکیوں نے راولپنڈی میں تربیت دی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

BALON KI SAFEDHI KANIETI MILANIN GENETICS DISEASIES

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شوگر ملوں کے ہاتھوں گنے کے کسان کا استحصال جاریشوگر ملوں کے ہاتھوں گنے کے کسان کا استحصال جاریسندھ میں گنے کی کم پیداوار کی وجہ سے سندھ میں گنے کی قیمت زیادہ ہے
مزید پڑھ »

شور شرابے والی جگہ پر بلڈ پریشر چیک کرنا کیسا ہے؟شور شرابے والی جگہ پر بلڈ پریشر چیک کرنا کیسا ہے؟دنیا میں دل کی بیماری موت کی سب سے بڑی وجہ ہے
مزید پڑھ »

وزیر اعظم معیشت کو ڈیفالٹ کے دھانے سے واپس لے آئے، ملک دنیا کی بہترین معیشت بنے گا، وزیر اطلاعاتوزیر اعظم معیشت کو ڈیفالٹ کے دھانے سے واپس لے آئے، ملک دنیا کی بہترین معیشت بنے گا، وزیر اطلاعاتپارٹی نے جو ہمیں وفا سکھائی ہے یہ نواز شریف کی وجہ سے ہے،،عطا تارڑ
مزید پڑھ »

ٹائمز ہائر ایجوکیشن کی فہرست میں پاکستان کی 47 یونیورسٹیزٹائمز ہائر ایجوکیشن کی فہرست میں پاکستان کی 47 یونیورسٹیزٹائمز ہائر ایجوکیشن نے دنیا کی بہترین یونیورسٹیز کی فہرست جاری کی ہے جس میں پاکستان کی 47 یونیورسٹیزوں کو شامل کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

جماعت اسلامی نے بجلی کی فیصلہ بالا کی مخالفت میں احتجاج کا اعلان کیاجماعت اسلامی نے بجلی کی فیصلہ بالا کی مخالفت میں احتجاج کا اعلان کیاجماعت اسلامی نے 31 جنوری کو بجلی کی فیصلہ بالا کی مخالفت میں احتجاج کا اعلان کیا ہے اور حکومت کو بجلی کے بل میں کمی کا مطالبہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »

ناشتے کا اہمیت اور قلبی صحتناشتے کا اہمیت اور قلبی صحتمحققین نے ناشتے کی توانائی اور غذائیت کے مطالعہ رپورٹ کیا ہے، جس سے یہ نتیجہ اخذ کیا گیا ہے کہ غذائیت سے بھرپور ناشتہ قلبی امراض کا خطرہ کم کرتا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-20 09:29:37