محققین نے ناشتے کی توانائی اور غذائیت کے مطالعہ رپورٹ کیا ہے، جس سے یہ نتیجہ اخذ کیا گیا ہے کہ غذائیت سے بھرپور ناشتہ قلبی امراض کا خطرہ کم کرتا ہے۔
محققین نے ناشتے کی اوسط توانائی کی مقدار کا جائزہ لیا اور اس کا موازنہ پروٹین، چکنائی، فائبر اور دیگر غذائی اجزا پر مبنی ایک شخص کی روزانہ کی کل خوراک سے کیا۔
انہوں نے یہ نتیجہ اخذ کیا کہ جو شخص ناشتے میں مناسب مقدار میں کیلوریز کھاتا ہے اور اعلیٰ معیار کا ناشتا کرتا ہے، اسے قلبی امراض کا خطرہ کم ہوتا ہے۔ اسپین کے اسپتال ڈیل مار ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے ایک محقق الوارو ہرنیز نے کہا کہ ناشتا دن کا سب سے اہم کھانا ہے لیکن آپ اس میں کیا کھاتے ہیں یہ زیادہ اہمیت رکھتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ناشتے میں غذائیت سے بھرپور خوراک کا کنٹرول مقدار میں کھانا بہت ضروری ہے۔ ہمارے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ صحت کے اعتبار سے اعلیٰ معیار کا ناشتا بہتر قلبی صحت سے وابستہ ہے۔ ناشتے میں کیا لوازمات ہیں، یہ اتنا ہی ضروری ہے جتنا کہ خود ناشتا۔Jan 25, 2025 10:57 PMخیبرپختونخوا میں سال کا پہلا ایم پاکس کیس رپورٹگنڈاپور کی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں غیرمعمولی ملاقات، پارٹی امور اور سیاسی معاملات پر گفتگوٹیکس پالیسی یونٹ کو ایف بی آر سے الگ کر کے وزارت خزانہ میں شامل کررہے ہیں،...
قلبی صحت ناشتہ غذائیت حرارت محققین
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
محمد رفیع اور شمی کپور کا اناگاہمحمد رفیع اور شمی کپور کی دوستی اور ان کی آوازیں کی اہمیت
مزید پڑھ »
ناشتہ کی اہمیت اور صحت پر اس کے اثراتایک تحقیق کے مطابق ناشتہ میں درست توازن اچھی صحت کو یقینی بناتا ہے۔
مزید پڑھ »
سیاسی مفادات عزت پر حاوی کیوں؟سیاسی مفادات کے اصول کو ترجیح اور اہمیت دینے کا نیا سلسلہ صرف بانی پی ٹی آئی نے شروع کیا
مزید پڑھ »
kurram میں فائرنگ کی وجہ سے DC کی اہمیت اور نئے DC کا تعیناتKhyber Pakhtunkhwa حکومت نے کوئرام میں فائرنگ واقعہ میں زخمی DC جاوید اللہ مہsud کی جگہ گریڈ 18 افسر اشfaq خان کو نئے DC کے طور پر تعینات کیا ہے. DC مہsud کو پروtesterز کو راہ سے ہٹانے کی کوشش میں مسلح گروپ نے فائرنگ کی تھئی تھی. ان کی حالت ابھی طبی نگاہ میں ہے۔
مزید پڑھ »
امریکا پاکستان تعلقات کی تشکیل نومعیاری تعلیم اور صحت کی دیکھ بھال کی سہولیات تک رسائی کو بہتر بنانا بھی ہمارے تعاون کا مرکزی حصہ رہا ہے
مزید پڑھ »
ناشتے کے بغیر اسکول جانے والے بچے غذائی قلت اور کمزوری کا شکار ہوجاتے ہیں، طبی ماہرینناشتہ نہ کرنے کی عادت بچوں کی صحت متاثر کرتی ہے اور یہ پڑھائی میں عدم دلچسپی کا بھی سبب بنتی ہے
مزید پڑھ »