ایک تحقیق کے مطابق ناشتہ میں درست توازن اچھی صحت کو یقینی بناتا ہے۔
ایسا کہا جاتا ہے کہ ناشتہ دن کی سب سے اہم غذا ہے اور مگر ایسا غذائی مقدار اور معیار سے ہی ممکن ہوتا ہے۔Hospital del Mar کی تحقیق میں بتایا گیا کہ عمر میں اضافے کے ساتھ ناشتے میں درست توازن ہی اچھی صحت کو یقینی بناتا ہے۔ اس تحقیق میں یہ جائزہ لیا گیا تھا کہ ناشتے میں کتنی کیلوریز کا استعمال کرنا چاہیے اور غذا کا معیار طویل المعیاد بنیادوں پر دل کی شریانوں پر کیا اثرات مرتب کرتا ہے۔نیند کے مناسب دورانیے کے تسلسل کو برقرار رکھنے سے ہی ہماری جسمانی، جذباتی اور دماغی صحت کو فائدہ ہوتا ہے۔ پیٹ اور
کمر کے گرد چربی کے اجتماع، ہائی بلڈ پریشر، کولیسٹرول، ہائی بلڈ شوگر اور خون میں چکنائی بڑھنے جیسے امراض کے مجموعے کو میٹابولک سینڈروم کہا جاتا ہے، جس سے امراض قلب، ذیابیطس ٹائپ 2 اور فالج کا خطرہ بڑھتا ہے۔جو لوگ پھل زیادہ کھانے کے عادی ہوتے ہیں ان کی ذہنی صحت بہتر رہنے کا امکان زیادہ ہوتا ہے جبکہ وہ ڈپریشن کی علامات کو کم رپورٹ کرتے ہیں۔ نتائج سے معلوم ہوا کہ جو افراد دن بھر کی کیلوریز کا 20 فیصد سے کم یا 30 فیصد سے زیادہ حصہ ناشتے کے ذریعے جسم کا حصہ بناتے ہیں، ان کی صحت 20 سے 30 فیصد کیلوریز جزوبدن بنانے والوں کے مقابلے میں بدتر ہوتی ہے۔ تحقیق میں دریافت ہوا کہ صبح کی پہلی غذا میں دن بھر کی کیلوریز کا 20 سے 30 فیصد حصہ جزو بدن بنانے والوں کا جسمانی وزن صحت مند ہوتا ہے، توند نکلنے کا امکان کم ہوتا ہے جبکہ کولیسٹرول لیول بھی بہتر ہوتا ہے۔جو افراد ناشتے میں کم معیاری غذاؤں کا استعمال کرتے ہیں ان کو منفی اثرات کا سامنا ہوتا ہے جیسے کمر کا حجم بڑھ جاتا ہے، خون میں چکنائی کی مقدار بڑھتی ہے جبکہ گردوں کے افعال بھی متاثر ہوتے ہیں۔اگر ایک فرد دن بھر میں ایک پورا پیکٹ (20 سگریٹ) پینے کا عادی ہے تو اس کی عمر لگ بھگ 7 گھنٹے تک گھٹ جاتی ہے۔ محققین نے کہا کہ درمیانی عمر کے افراد کو امراض قلب سے بچنے یا ان کے اثرات کو کنٹرول کرنے کے لیے ناشتے پر توجہ مرکوز کرنی چاہیے۔ انہوں نے بتایا کہ ناشتے میں سالم اناج، انڈے، پھلوں یا سبزیوں اور صحت کے لیے مفید چکنائی صحت کے لیے مثالی ثابت ہوتا ہے۔ وہ مزیدار پھل جو فالج اور ہارٹ اٹیک سے بچانے میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے میگنیشم نامی منرل کی کمی سے دل کی شریانوں کی صحت متاثر ہوتی ہے جس سے مختلف سنگین امراض کا خطرہ بڑھتا ہے
ناشتہ صحت تحقیق کیلوریز میٹابولک سینڈروم
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وٹامن ڈی کی کمی کے اثراتوٹامن ڈی کی کمی کے اثرات پر ایک وسیع جائزہ, جس میں تھکاوٹ, کمزوری, مدافعت, ہڈیوں کی صحت اور انفیکشنز کے خطرے شامل ہیں۔
مزید پڑھ »
شعلے: ایک کلاسک فلم جس نے بھارتی سینما کو بدل دیاشعلے کی کہانی، کردار اور موسیقی کی اہمیت کو سمجھتا ہے، اور اس کی کامیابی کو اس وقت کے دورانیہ میں دیکھتا ہے۔
مزید پڑھ »
حضرت ابوبکر صدیقؓ: نبوت کے اول دوست اور خوش نصیب صحابییہ مضمون حضرت ابوبکر صدیقؓ کی زندگی، فضائل، مناقب اور ان کے ساتھ حضور ﷺ کے گہرائی سے تعلق پر روشنی ڈالتا ہے اور ان کی اہمیت کو واضح کرتا ہے۔
مزید پڑھ »
دوستی: خود کو پہچاننے کی ضرورتیہ مضمون دوستوں سے تعلقات اور خود کو جاننے کی اہمیت پر روشنی ڈالتا ہے
مزید پڑھ »
شامی معیشت بعد از انقلابکووڈ، روس اور یوکرین جنگ کے اثرات، 2023 کا خوفناک زلزلہ اور اب انقلاب نے شام کی معیشت پر منفی اثر ڈالا ہے
مزید پڑھ »
محمد رفیع اور شمی کپور کا اناگاہمحمد رفیع اور شمی کپور کی دوستی اور ان کی آوازیں کی اہمیت
مزید پڑھ »