دوستی: خود کو پہچاننے کی ضرورت

SOCIETY خبریں

دوستی: خود کو پہچاننے کی ضرورت
FRIENDSHIPRELATIONSHIPSSELF-AWARENESS
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 8 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 45%
  • Publisher: 59%

یہ مضمون دوستوں سے تعلقات اور خود کو جاننے کی اہمیت پر روشنی ڈالتا ہے

آپ جس طرح کے دوست کے متمنی ہیں اپنے آپ کو ایسا ہی مثالی دوست بنانے کے لیے آپ کچھ ایسے طریقے اختیار کر سکتے ہیں جس سے دوسروں کا آپ پر اعتماد بڑھے گا۔ انسان کی یہ ایک بری شہرت ہے کہ وہ اپنی خامیوں کو جاننے کی اہلیت سے عاری رہتا ہے۔ ہم اپنے اندر موجود بہت سی خامیوں کو دیکھے بغیر جو کہ دوسرے شاید ہمارے اندر دیکھ سکیں ہم دوسرے کے تکبر، نظر انداز کرنے والے رویے یا بے وقوفی کے بارے میں شکایت کرتے ہیں۔اکثر ہمارے بے تکے اقدامات ان لوگوں کو تکلیف دے دیتے ہیں جن سے ہم بہت زیادہ محبت کرتے ہیں۔ اگرچہ یہ

بری نیت یا نقصان پہچانے کی غرض سے ارادتاً نہیں اٹھائے جاتے یعنی میں جان بوجھ کر کی جانے والی بے رحمی کے بجائے یونہی عام انداز سے کیے جانے والے ظلم کی بات کر رہا ہوں۔ تاہم اس طرح کی لاپرواہی کے بہت خطرناک نتائج ہوتے ہیں۔ سماجی تعلقات کی سائنس پر اپنی حالیہ کتاب لکھتے ہوئے میں اس نتیجے پر پہنچا کہ ’جذباتیت، تضادات پر مبنی یا مبہم تعلقات‘ صحت کے لیے زیادہ نقصان دہ ہوتے ہیں بہ نسبت ان نفرت انگیز شخصیات کے جن کے بارے میں پہلے سے ہی معلوم ہوتا ہے کہ ان سے تعلقات سراسر گھاٹے کا سودا ہے۔ خوش قسمتی سے تحقیق سے آنے والے نتائج ہماری مدد کرتے ہیں کہ ہم اپنی بدترین عادات کا پتا لگائیں اور ان کے نقصانات کو کم کرنے کے لیے سادہ لیکن مضبوط حکمت عملی تیار کریں۔ بی بی سی اردو کی خبروں اور فیچرز کو اپنے فون پر حاصل کریں اور سب سے پہلے جانیں پاکستان اور دنیا بھر سے ان کہانیوں کے بارے میں جو آپ کے لیے معنی رکھتی ہیںकोئی بھی نہیں چاہتا کہ وہ ایک گومگو کی کیفیت میں رہے، یہ ایک حقیقت ہے اور اسے ہم لوگوں کی جانب سے جسمانی طور پر کسی تکلیف پہنچنے کے بعد ان کے ردعمل میں دیکھ سکتے ہیں۔ برطانیہ کے یو سی ایل انسٹی ٹیوٹ آف نیورولوجی میں آرچی برکر اور ان کے ساتھیوں نے لوگوں سے کہا کہ وہ ایک ایسی کمپیوٹر گیم کھیلیں جس میں انھیں اس وقت ہلکا سا بجلی کا جھٹکا لگتا تھا جب انھیں کسی ورچوئل چٹان کے نیچے چھپا ہوا سانپ نظر آتا تھا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

FRIENDSHIP RELATIONSHIPS SELF-AWARENESS BAD HABITS SOCIAL SCIENCE

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹک ٹاک سے کمانے کیلئے کتنے فالوورز ضروری ہیں؟ٹک ٹاک سے کمانے کیلئے کتنے فالوورز ضروری ہیں؟ضروری نہیں کہ آپ کو ٹک ٹاک سے کمانے کے لیے لاکھوں فالوورز کی ضرورت ہو۔
مزید پڑھ »

میرے نزدیک دوستی ضروری، شادی بیکار کام ہے: جاوید اخترمیرے نزدیک دوستی ضروری، شادی بیکار کام ہے: جاوید اخترشادی جیسے رشتے کو باہمی احترام، غور و فکر اور ایک دوسرے کو جگہ دینے کی ضرورت ہے: بھارتی میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »

ماحولیاتی تبدیلی؛ ہم ٹرک کی بتی کے پیچھے لگے ہیں، ہر شہری ذمے داری ادا کرے، جسٹس منصورماحولیاتی تبدیلی؛ ہم ٹرک کی بتی کے پیچھے لگے ہیں، ہر شہری ذمے داری ادا کرے، جسٹس منصورپاکستان کو ماحولیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے مسائل کا سامنا ہے، وسائل کو دیکھتے ہوئے پالیسی کی ضرورت ہے، خطاب
مزید پڑھ »

پاکستان میں معاشی ترقی کے لیے جامع پالیسی امکاناتپاکستان میں معاشی ترقی کے لیے جامع پالیسی امکاناتپاکستان کو اپنی معیشت کو ترقی یافتہ بنانے کے لیے جامع پالیسیوں کی ضرورت ہے، جس میں ٹیکس ریشنلائزیشن، مضبوط کرنسی اور مالیاتی استحکام شامل ہیں۔
مزید پڑھ »

جامعات کی خود مختاری اور سیاسی مداخلتجامعات کی خود مختاری اور سیاسی مداخلتیہ مضمون جامعات کی خود مختاری کو یقینی بنانے اور سیاسی مداخلت سے محفوظ رکھنے کی اہمیت پر زور دیتا ہے۔
مزید پڑھ »

یونیسکو کے مطابق سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو حقائق کی جانچ پڑتال کرنے کی ضرورت ہےیونیسکو کے مطابق سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو حقائق کی جانچ پڑتال کرنے کی ضرورت ہےاقوام متحدہ کی تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی تنظیم (یونیسکو) نے کہا کہ سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو اپنے پیروکاروں کو کوئی نیوز شیئر کرنے سے پہلے حقائق کی جانچ پڑتال کرنا ضروری ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق، انفلوئنسرز پر مواد کی صداقت کی جانچ میں غیر اہلیت ہے جس کی وجہ سے وہ اور ان کے پیروکار غلط معلومات کا شکار ہوتے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 13:55:34