شادی جیسے رشتے کو باہمی احترام، غور و فکر اور ایک دوسرے کو جگہ دینے کی ضرورت ہے: بھارتی میڈیا سے گفتگو
/ فائل فوٹو
بھارتی مصنف اور نغمہ نگار جاوید اختر نے اداکارہ شبانہ اعظمی سے شادی پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ دوستی پہلے شادی تو بیکار کام ہے۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو کے دوران جاوید اختر نے کہا کہ’ہر رشتے کی بنیاد باہمی احترام ہے، شادی ایک تصور ہے، میں اور شبانہ شادی شدہ ہونے سے پہلے ایک اچھے دوست ہیں، میں نے شبانہ سے 1984 میں اس وقت شادی کی جب میری پہلی اہلیہ ہنی ایرانی سے شادی کو 5 سال گزرچکے تھے‘۔
جاوید اختر نے بتایا کہ ’دراصل میری اور شبانہ کی شادی بڑی مشکل سے ہوئی ہے، ہم دوست ہیں اور ایک شادی کیلئے میرے نزدیک دوستی زیادہ ضروری ہے، شادی وادی تو بیکار کام ہے، شادی صدیوں پرانی روایت ہے یہ وہ پتھر ہے جو صدیوں سے پہاڑوں سے لڑھک رہا ہےاور جیسے ہی یہ پہاڑ سے نیچے آتا ہے بہت سی کائی، کچرا اور گوبر جمع کرلیتا ہے۔اردو پاکستانی نہیں بھارتی زبان ہے، پاکستان تو خود تقسیم کے بعد وجود میں آیا: جاوید اختربھارتی نغمہ نگار کا کہنا تھا کہ ’میرے نزدیک لفظ 'بیوی' اور 'شوہر' کے معنی مختلف...
انہوں نے بتایا کہ ’ایک بات یقینی ہے عزت کے بغیر محبت ایک دھوکا ہے، میں آپ کو بتاتا چلوں کہ ایک آزاد عورت، اپنے عزائم، کاروبار اور اپنی رائے کے ساتھ زیادہ آسان نہیں ہوتی، آپ کو تسلیم کرنا ہوگا کہ جو شخص آپ کے ساتھ رہ رہا ہے آپ کا غلام نہیں ہے‘۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور ہائیکورٹ: عمران خان کو تمام مقدمات میں عبوری ضمانت دینے کی استدعا مستردمیرے نزدیک ملزم کا ضمانت قبل از گرفتاری میں عدالت کے روبرو پیش ہونا ضروری ہے: جسٹس فاروق حیدر
مزید پڑھ »
’ آپ میرے باس نہیں ‘ اپنے خلاف بیان پر شیر افضل نے سلمان اکرم راجہ کو آڑے ہاتھوں لے لیاسلمان اکرم راجہ کا میرے خلاف بیان افسوسناک ہے، آپ کے ساتھ کام کیلئے رضامند تھا لیکن آپ نہ میرے باس ہیں نہ ہی مجھے قابو کرنے کا اختیار ہے: شیر افضل
مزید پڑھ »
انیس بزمی نے شاہد کپور کے ساتھ فلم کی منسوخی پر خاموشی توڑ دیفلم بناتے وقت دونوں افراد کے درمیان مکمل اتفاق ضروری ہوتا ہے اور میں مخصوص انداز میں کام کرتا ہوں، ڈائریکٹر
مزید پڑھ »
ملک کا مستقبل محفوظ کیجیےنوجوانوں کی اخلاقی، علمی، مذہبی، فکری آبیاری انتہائی ضروری ہے
مزید پڑھ »
پنجاب میں حالات باقی صوبوں سے بہتر، میرٹ پر کسی کی نہیں سنتی: مریم نوازمہنگائی کنٹرول کرنا مشکل کام ہے تاہم 38 فیصد سے 7 فیصد پر آنا بہت بڑا کام ہے: وزیراعلیٰ پنجاب
مزید پڑھ »
سول بیوروکریسی کو جدید بنانے کیلئے اصلاحاتی کمیٹی پیکج حتمی مراحل میںوزیراعظم کی طرف سے تشکیل دی گئی کمیٹی نے اپنا بیشتر کام کر لیا ہے اور توقع ہے کہ چند ہفتوں میں یہ کام مکمل ہو جائے گا: احسن اقبال
مزید پڑھ »