نوجوانوں کی اخلاقی، علمی، مذہبی، فکری آبیاری انتہائی ضروری ہے
نوچوان نسل قوم کا مستقبل ہوتی ہے اور کسی بھی ریاست کے تابناک مستقبل کا دارومدار اس کی نوجوان نسل پر ہوتا ہے۔ نوجوانوں نے ملک و قوم کی باگ ڈور سنبھالنی ہوتی ہے۔ ایک عظیم اور آئیڈیل ریاست اپنے نوجوانوں کے شب و روز کےلیے فکرمند ہوتی ہے کہ انہی نوجوانوں نے ستاروں پر کمند ڈالنے کا فریضہ سرانجام دینا ہوتا ہے۔
ایک معتدل مذہبی نوجوان کی پرورش ہمارا دینی فریضہ ہے۔ تمام مکاتب فکر ایک متشدد اور انتہاپسند نوجوانوں کی نشوونما کی حوصلہ شکنی کریں۔ اپنے مذہبی یا فرقہ وارانہ عقائد کی پیروی کرتے ہوئے دوسرے کے عقائد کے احترام کو فروغ دیں۔ یہ ہمارے معاشرے کا سب سے بڑا المیہ ہے کہ ہمارے نوجوانوں کو مذہبی اور سیاسی گروہ بندی میں جکڑ لیا جاتا ہے اور وہ تابناک مستقبل کے بجائے اپنے گروہ کے نظریات کے فروغ کےلیے ہر حد تک جانے کو تیار ہوجاتے ہیں اور پھر نوجوان ہتھیار اٹھا کر بغاوت پر آمادہ ہو جاتے ہیں۔ اس انتشار پر مبنی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اکثر لفٹ میں آئینہ کیوں ہوتا ہے؟لفٹ میں آئینہ ہمارے ذہنوں کو محفوظ ہونے کا احساس بھی دلاتا ہے
مزید پڑھ »
معاشی ترقی و سرمایہ کاری کیلیے مارکیٹوں میں کمپٹیشن اور شفافیت ضروری ہے، علی پرویز ملکوزیر مملکت برائے خزانہ و محصولات علی پرویز ملک کا کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان کا دورہ
مزید پڑھ »
پاکستان ترقی اور خوشحالی کی جانب گامزن، عوامی ترقی اولین ترجیح ہے، وزیراعظمشہباز شریف کا سعودی عرب میں منعقدہ مستقبل میں سرمایہ کاری کانفرنس سے خطاب
مزید پڑھ »
سنگجانی میں قیدی بسوں پر حملے کا مقدمہ درج، ملزمان کے جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ محفوظانسداد دہشتگردی ایکٹ کی دفعہ 7ATA سمیت سنگین نوعیت کی 11دفعات شامل
مزید پڑھ »
کراچی میں رواں سال پولیو سے 3 بچے جاں بحقرواں سال ملک بھر میں پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد 39 ہوگئی، 28 اکتوبر کو ملک گیر انسداد پولیو مہم کا آغا کیا جائے گا: ذرائع ایمرجنسی آپریشن سینٹر
مزید پڑھ »
پاکستان میں رہ کر جنت میں جانے کے امکانات امریکا کے مقابلے میں زیادہ ہیں: ذاکر نائیکمسلم ملک کو چھوڑ کر غیر مسلم ملک میں بسنےکی حمایت نہیں کرتا, پاکستان امریکا سےکہیں بہتر ہے: ڈاکٹر ذاکر نائیک کا گورنر ہاؤس کراچی میں خطاب
مزید پڑھ »