قذافی اسٹیڈیم کو دبئی کے جیسا بنانے کی تیاری کرلی گئی

پاکستان خبریں خبریں

قذافی اسٹیڈیم کو دبئی کے جیسا بنانے کی تیاری کرلی گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

باکسز کو گراؤنڈ کے قریب کیا جائے گا جبکہ 2 انکلوژرز میں نشستیں بڑھیں گی

لاہور: مضر صحت نوڈلز کھانے سے بہن بھائی جاں بحقگلشن معمار میں مبینہ ڈکیتی مزاحمت پر گولی لگنے سے واٹر بورڈ کا عہدیدار جاں بحقپشاور: جمعیت کے کارکنوں کی رکاوٹیں توڑ کر امریکی سفارتخانے جانے کی کوششپاکستان نے آسٹریلیا کو شکست دے کر والی بال سیریز جیت لیپاکستان کا خیرسگالی کا اقدام، انسانی اسمگلنگ کی شکار خاتون سمیت 4 بھارتی رہااسٹاک مارکیٹ میں مندی، سرمایہ کاروں کو ایک کھرب کا نقصانکراچی میں رواں سال کا گرم ترین دن ریکارڈ، کل درجہ حرارت 43 ڈگری ہونے کا امکانہاسپٹیلٹی باکسز کو گراؤنڈ کے قریب کیا...

تفصیلات کے مطابق پاکستان کو آئندہ برس کے چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی کرنا ہے، پی سی بی نے اس سے قبل لاہور، کراچی اور راولپنڈی کے 3 اہم وینیوز کو اپ گریڈ کرنے کا منصوبہ بنایا ہے، اس حوالے سے ایک غیرملکی کمپنی نے ڈیزائن بھی پیش کردیے ہیں، گزشتہ دنوں لاہور میں منعقدہ اجلاس میں قذافی اسٹیڈیم کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا، اسے دبئی کرکٹ اسٹیڈیم کی طرز پر بنانے کا فیصلہ ہوا۔

شائقین کو بغیر کسی رکاوٹ میچ کا واضح نظارہ دیکھنے کا موقع ملے گا، موجودہ ہاسپٹیلٹی باکسز گراؤنڈ سے بہت پیچھے ہیں، انھیں آگے کی طرف بنایا جائے گا، عمران خان اور فضل محمود انکلوژرز میں نشستوں کی تعداد بڑھانے پر بھی اتفاق ہو گیا۔ دستیابی کی صورت میں مزید بڑی اسکرین نصب کی جائے گی جبکہ مرکزی عمارت میں قائم بورڈ ڈائریکٹرز کے کمروں کو توڑ کر انھیں این سی اے یا کرکٹ ہاؤس منتقل کرنے پر اتفاق ہوا ہے۔چیئرمین محسن نقوی نے اپ گریڈیشن میں شائقین کیلیے سہولتیں بہتر بنانے اور انھیں بغیر کسی رکاوٹ کے میچ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اسپورٹس بورڈکا جناح فٹبال اسٹیڈیم کی لائٹس کی جائزہ رپورٹ ماننے سے انکارپاکستان اسپورٹس بورڈکا جناح فٹبال اسٹیڈیم کی لائٹس کی جائزہ رپورٹ ماننے سے انکارجناح فٹبال اسٹیڈیم اسلام آباد میں 6 جون کو پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان فیفا ورلڈکپ کوالیفائر میچ کھیلا جانا ہے لیکن اسٹیڈیم کی لائٹس کے معیار پر سوالیہ نشان ہے۔
مزید پڑھ »

حکومت رؤف حسن پر حملے کو پوری سنجیدگی سے دیکھ رہی ہے، وزیر قانونحکومت رؤف حسن پر حملے کو پوری سنجیدگی سے دیکھ رہی ہے، وزیر قانونرؤف حسن کے بیان پر ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے جس میں اقدام قتل کی دفعات لگائی گئی ہیں، اعظم نذیر تارڑ
مزید پڑھ »

9 مئی کو جس طرح جتھے حملہ آور ہوئے کوئی برداشت نہیں کر سکتا: وزیراعظم کا کابینہ سے خطاب9 مئی کو جس طرح جتھے حملہ آور ہوئے کوئی برداشت نہیں کر سکتا: وزیراعظم کا کابینہ سے خطاب9 مئی کو ناصرف پاکستان کے خلاف بلکہ ریاست کےخلاف بغاوت کی گئی: وزیراعظم شہباز شریف
مزید پڑھ »

علاقائی سلامتی کو لاحق خطرات سے نمٹنے میں ہمارا اور پاکستان کا مشترکہ مفاد ہے: امریکاعلاقائی سلامتی کو لاحق خطرات سے نمٹنے میں ہمارا اور پاکستان کا مشترکہ مفاد ہے: امریکادہشتگردی سے نمٹنے اور اپنے شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے ہم پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
مزید پڑھ »

جھنگی پولیس پوسٹ پر دہشتگرد حملہ ناکام بنانے والے اہلکاروں کیلئے انعام کا اعلانجھنگی پولیس پوسٹ پر دہشتگرد حملہ ناکام بنانے والے اہلکاروں کیلئے انعام کا اعلانوزیراعلیٰ پنجاب کی تونسہ کے قریب جھنگی پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگرد حملے کی مذمت، دہشتگرد حملہ ناکام بنانے پر پولیس کے جوانوں کو خراج تحسین
مزید پڑھ »

بیٹی کی پسند کی شادی سے ناراض اہلخانہ نے داماد کی ناک کاٹ دیبیٹی کی پسند کی شادی سے ناراض اہلخانہ نے داماد کی ناک کاٹ دیبھارت میں بیٹی کی پسند کی شادی سے ناراض اہلخانہ نے داماد کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد اس کی ناک کاٹ دی۔۔۔۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 22:12:16