چیمپئنز ٹرافی کا فائنل اتوار کو دبئی میں کھیلا جائے گا
آسٹریلیا کو شکست دیکر بھارتی ٹیم کے فائنل میں پہنچنے پر مغرور بھارتی آپے سے باہر ہوگئے اور پاکستان کی ٹرولنگ شروع کردی۔
واضح رہے کہ چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی پاکستان کو دی گئی تھی لیکن بھارت نے سکیورٹی کو جواز بنا کر پاکستان میں کھیلنے سے انکار کر دیا۔آئی سی سی نے بھارت کے دباؤ میں آکر ہائبرڈ ماڈل متعارف کرایا جس کے تحت بھارت کے تمام میچز دبئی میں رکھے گئے۔ بھارت کی آسٹریلیا کے خلاف سیمی فائنل میں جیت کے بعد قذافی اسٹیڈیم میں فائنل نہ ہونے پر بھارتی سوشل میڈیا صارفین پاکستان کے خلاف ناپسندیدہ مہم چلا رہے ہیں۔بھارتی صارفین کا کہنا تھا کہ ہم نے ٹورنامنٹ سے آسٹریلیا کے ساتھ قذافی اسٹیڈیم کو بھی ناک آؤٹ کردیا۔سوشل میڈیا پر شائقین سوال اٹھا رہے ہیں کہ کیا کھیل کو سیاست سے آزاد نہیں ہونا چاہیے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
قذافی اسٹیڈیم ناک آؤٹ! فائنل میں پہنچنے پر بھارتیوں کی ٹرولنگچیمپئنز ٹرافی کا فائنل اتوار کو دبئی میں کھیلا جائے گا
مزید پڑھ »
شبھمن گل نے اپنی کرش کا نام بتادیایہ اعتراف بھارتی کرکٹر نے ایک پروگرام میں کیا جس پر سب حیرت میں مبتلا ہوگئے
مزید پڑھ »
پاکستان اور نیوزی لینڈ آج لاہور میں ٹکرا پائیں گےپاکستان اور نیوزی لینڈ 19 فروری سے شروع ہونے والے چیمپئن ٹرافی سے پہلے اہم تربیتی سیریز کے پہلے میچ میں لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں آج ٹکرا پائیں گے۔
مزید پڑھ »
قذافی اسٹیڈیم میں بھارتی قومی ترانہ بجنے پر محسن نقوی نے کیا کہا؟ جانیےبھارت سے پوچھیں کہ وہ لاہور میں کھیلتے تو کیسا محسوس کرتے، محسن نقوی
مزید پڑھ »
چیمپئینز ٹرافی؛ آسٹریلیا کا انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہدونوں ٹیمیں قذافی اسٹیڈیم میں مدمقابل ہیں
مزید پڑھ »
دوسرا سیمی فائنل: نیوزی لینڈ کی جنوبی افریقا کیخلاف بیٹنگ جاریدونوں ٹیمیں قذافی اسٹیڈیم لاہور میں مد مقابل ہیں
مزید پڑھ »