قذافی اسٹیڈیم میں بھارتی قومی ترانہ بجنے پر محسن نقوی نے کیا کہا؟ جانیے

پاکستان خبریں خبریں

قذافی اسٹیڈیم میں بھارتی قومی ترانہ بجنے پر محسن نقوی نے کیا کہا؟ جانیے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

بھارت سے پوچھیں کہ وہ لاہور میں کھیلتے تو کیسا محسوس کرتے، محسن نقوی

پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی نے گزشتہ رات دبئی کرکٹ اسٹیڈیم کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ٹیم کے پریکٹس سیشن کا معائنہ کیا۔

اس موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہماری ٹیم کی تیاریاں بہت اچھی ہیں، اور بھارت کے خلاف بڑے میچ میں گرین شرٹس سرپرائز دے گی۔ ایک صحافی نے سوال کیا کہ پاک بھارت ٹاکرا اگر پاکستان میں ہوتا تو کیسا محسوس ہوتا، اس پر پی سی بی چیئرمین کا کہنا تھا کہ آپ یہ سوال بھارت سے کریں کہ اگر وہ یہ میچ لاہور میں کھیلتے تو کیسا محسوس کرتے۔

صحافیوں نے قذافی اسٹیڈیم میں آسٹریلیا اور انگلینڈ کے مابین میچ کے دران بھارتی قومی ترانہ بجنے پر سوال کیا تو محسن نقوی کا کہنا تھا کہ یہ ایونٹ آئی سی سی کی ذمہ داری ہے ہم نے تو آج بھی بھارت کے ماہی گیروں کو رہا کیا ہے۔Feb 22, 2025 08:59 AMچیئر مین پی سی بی محسن نقوی کی دبئی میں پاکستانی کھلاڑیوں سے ملاقاتمحمود اچکزئی کا آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا خیال ہے، رؤف حسنکراچی، ساؤتھ پولیس کا منشیات مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن، 27 افراد گرفتارخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کم وقت میں اسٹیڈیم کی اَپ گریڈیشن؛ دنیائے کرکٹ کا منفرد ریکارڈ قرارکم وقت میں اسٹیڈیم کی اَپ گریڈیشن؛ دنیائے کرکٹ کا منفرد ریکارڈ قرارچیئرمین پی سی بی محسن نقوی الصبح قذافی اسٹیڈیم پہنچ گئے، کاموں کا جائزہ لیا
مزید پڑھ »

شبھمن گل نے اپنی کرش کا نام بتادیاشبھمن گل نے اپنی کرش کا نام بتادیایہ اعتراف بھارتی کرکٹر نے ایک پروگرام میں کیا جس پر سب حیرت میں مبتلا ہوگئے
مزید پڑھ »

آئندہ برس ریڈ اور وائٹ بال کی الگ، الگ ٹیمیں ہوں گی، چیئرمین پی سی بیآئندہ برس ریڈ اور وائٹ بال کی الگ، الگ ٹیمیں ہوں گی، چیئرمین پی سی بیچیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا کہ ٹیم اچھے مومینٹم میں ہے،چیمپئنز ٹرافی میں عمدہ پرفارم کرے گی
مزید پڑھ »

وزیراعظم سے محسن نقوی کی ملاقات، قذافی اسٹیڈیم کے افتتاح کی دعوتوزیراعظم سے محسن نقوی کی ملاقات، قذافی اسٹیڈیم کے افتتاح کی دعوتمحسن نقوی نے وزیراعظم شہباز شریف کو دورہ امریکا اور چمپیئنز ٹرافی کی تیاریوں پر بریفنگ دی
مزید پڑھ »

محسن نقوی نے ہیوسٹن میں امریکی کانگریس کے اہم ممبر سے ملاقات کیمحسن نقوی نے ہیوسٹن میں امریکی کانگریس کے اہم ممبر سے ملاقات کیفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ہیوسٹن میں امریکی کانگریس مین الیگزینڈر گرین سے ملاقات کی جس دوران افغانستان سے ہونے والی دہشتگردی اور دراندازی کے واقعات کی تفصیلات سے آگاہ کیا گیا۔
مزید پڑھ »

گaddafi اسٹیڈیم کی افتتاحی تقریب آج، وزیر اعظم شہباز شریف شریک ہوں گےگaddafi اسٹیڈیم کی افتتاحی تقریب آج، وزیر اعظم شہباز شریف شریک ہوں گےپاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے گaddafi اسٹیڈیم کی افتتاحی تقریب کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-20 09:29:40