قرنطینہ کئے گئے سیکڑوں مریضوں کی حالت مزید خراب، شہریوں کا احتجاج
گزشتہ ایک ہفتے سے شدید گرمی میں با ر بار کی لوڈ شیڈنگ سے لوگ تنگ آچکے ہیں اور انہوں نے سڑکوں پر آ کراحتجاج کرنا شروع کر دیا ہے ان کا کہنا ہے وفاقی، صوبائی حکومت یا دیگر مقتدر اور با اختیار اداروں کی جانب سے نوٹس نہ لیا جانا افسوسناک ہے انہوں نے اپیل کی کہ کے الیکٹرک انتظامیہ عوام پر رحم کرے کے الیکٹرک کی جانب سے اب تک لوڈ شیڈنگ کے باقاعدہ شیڈول اور اوقات سے صارفین کو مطلع نہیں کیا گیا ہے جس سے صورتحال مزید خراب ہو گئی...
بجلی کی طویل بندش کی وجہ سے ا سمارٹ لاک ڈاﺅن والے علاقوں کے مکین دہری اذیت میں مبتلا ہو گئے ہیں ایک طرف لاک ڈاون میں عوام کو گھروں میں رہنے کاپابندکیاگیاہے تو دوسری جانب گھنٹوں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کر کے شہریوں کو گھروں سے باہر نکلنے پر مجبور کر رہی ہے دن اور رات کو بجلی کے باربار تعطل سے لوگوں کے معمولات زندگی بری طرح متا ثرہو رہے ہیں دفاتر کے کام بھی مشکلات ہیں صارفین نے کے الیکٹرک کے اس موقف کو بہانہ قرار دیا کہ فرنس آئل اور گیس کی کمی کے باعث پیداوار کم ہو رہی...
طیارہ حادثہ، ایدھی سرد خانے میں موجود لاش نمبر 112 کی بالآخر شناخت ہوگئی، لاہور میں قبر کشائی کے بعد کراچی میں دوبارہ تدفین
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ماہرہ خان کی ہم شکل لڑکی کو دیکھ کر لوگ دھوکا کھا گئے - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »
ملک بھرمیں سیلف آئسولیشن میں کورونامریضوں کی اموات میں اضافہ، کتنے افراد گھروں میں ہی زندگی کی بازی ہار گئے؟ افسوسناک انکشاف منظرعام پراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک بھرمیں سیلف آئسولیشن میں کورونامریضوں کی اموات میں اضافہ ہوگیا۔ حکومتی اعدادوشمار کے مطابق ملک بھرمیں 323افراد گھروں میں
مزید پڑھ »