ماہرہ خان کی ہم شکل لڑکی کو دیکھ کر لوگ دھوکا کھا گئے - Entertainment - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

ماہرہ خان کی ہم شکل لڑکی کو دیکھ کر لوگ دھوکا کھا گئے - Entertainment - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

یہ لڑکی اصل میں کون ہے؟ MahiraKhan

ماہرہ خان کی ہم شکل سے قبل چند دن قبل سوشل میڈیا پر مداحوں نے پاکستان ٹیلی وژن پر چلنے والے ترک ڈرامے ارطغرل غازی کی اداکارہ برسین عبداللہ سے متعلق دعویٰ کیا تھا کہ وہ پاکستانی اداکارہ حمیمہ ملک کی ہم شکل ہیں۔

ترک اداکارہ و حمیمہ ملک سے قبل سوشل میڈیا پر معروف اداکارہ اقرا عزیز کی ہم شکل لبنانی لڑکی کی ویڈیو و تصاویر بھی وائرل ہوئی تھیں۔اقرا عزیز کی ہم شکل لبنانی لڑکی کی سب سے پہلے اداکارہ کی بہن سدرہ عزیز نے تصویر ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا تھا کہ وہ لبنانی لڑکی کو دیکھ کر دھوکا کھا گئیں اور انہوں نے پہلی نظر میں اسے اپنی بہن ہی سمجھا۔اقرا عزیز کی ہم شکل لبنانی لڑکی سے قبل اداکارہ مہوش حیات کی ہم شکل متحدہ عرب امارات کی بیوٹی بلاگر و میک اپ آرٹسٹ کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچائی...

کچھ دن قبل اقرا عزیز کی ہم شکل لبنانی لڑکی کی تصاویر بھی وائرل ہوئی تھیں—فائل فوٹو: فیس بک/ انسٹاگرام اماراتی لڑکی کی تصاویر کو پہلی نظر میں دیکھنے والے پاکستانی افراد نے انہیں ادکارہ مہوش حیات ہی سمجھا تھا۔ اسی طرح اس سے قبل بولی وڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور اور دبنگ خان سلمان خان کے ہم شکل افراد بھی سامنے آئےتھے اور ان کی تصاویر نے بھی سوشل میڈیا پر دھوم مچادی تھی۔یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’’عمران خان کی باؤنسر سے بچنے کے لیے تولیے کا استعمال‘‘’’عمران خان کی باؤنسر سے بچنے کے لیے تولیے کا استعمال‘‘’’عمران خان کی باؤنسر سے بچنے کے لیے تولیے کا استعمال‘‘ ImranKhan ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

نیب انکوائریزمیں اکرم خان درانی کی عبوری ضمانت میں29جون تک توسیعنیب انکوائریزمیں اکرم خان درانی کی عبوری ضمانت میں29جون تک توسیعاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے نیب انکوائریزمیں اکرم خان درانی کی عبوری ضمانت میں 29 جون تک توسیع کردی، عدالت نے کہاکہ نیب کو آخری
مزید پڑھ »

قوم سے وعدہ کیا تھا طیارہ حادثے کی رپورٹ پیش کروں گا، غلام سرور خانقوم سے وعدہ کیا تھا طیارہ حادثے کی رپورٹ پیش کروں گا، غلام سرور خانقوم سے وعدہ کیا تھا طیارہ حادثے کی رپورٹ پیش کروں گا، غلام سرور خان تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

انتظامات یقینی بنانے کے بعد ہی دورہ انگلینڈ کی ہامی بھری، وسیم خانانتظامات یقینی بنانے کے بعد ہی دورہ انگلینڈ کی ہامی بھری، وسیم خانجیو نیوز سےخصوصی گفتگو کرتے ہوئے سی ای او پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا تھا کہ اس وقت ساری دنیا کرکٹ ایکشن کی بحالی کی خواہشمند ہے۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے ڈرگ پرائس پالیسی 2018 میں ترمیم کی منظوری دیدیوزیراعظم عمران خان نے ڈرگ پرائس پالیسی 2018 میں ترمیم کی منظوری دیدیوزیراعظم عمران خان نے ڈرگ پرائس پالیسی 2018 میں ترمیم کی منظوری دیدی Pakistan PTIGovernment PMImranKhan DrugPricePolicy2018 Approved Amendments DRAP pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI shiblifaraz PTIofficial
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 01:32:36