الیکشن کمیشن نے ابتدائی حلقہ بندیوں کی فہرست جاری کردی، اعتراضات 27 اکتوبر تک دائر کرائے جاسکتے ہیں
تفصیلات کے مطابق مردم شماری کی منظوری کے بعد عام انتخابات کیلیے حلقہ بندیوں پر الیکشن کمیشن کی جانب سے کام تیزی سے جاری ہے۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری حلقہ بندیوں پر تجاویز اور اعتراضات 28 ستمبر سے 27 اکتوبر تک دائر کرائے جاسکتے ہیں جن پر 26 نومبر تک فیصلہ کردیا جائے گا اور پھر 30 نومبر کو حتمی حلقہ بندیوں کی فہرست جاری کی جائے گی۔فہرست کے مطابق قومی اسمبلی کی 266، پنجاب اسمبلی 297 ، سندھ اسمبلی 130، بلوچستان اسمبلی کی 51 اور خیبرپختونخوا اسمبلی کی 115 نشستوں پر حلقہ بندیاں ہوئیں ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
الیکشن کمیشن آج ابتدائی حلقہ بندیوں کی منظوری دے گااسلام آباد : قومی وصوبائی اسمبلیوں کیلئےابتدائی حلقہ بندیاں پر کام 15 دن پہلے ہی مکمل کرلیا گیا ، الیکشن کمیشن آج ابتدائی حلقہ بندیوں کی منظوری دے گا۔
مزید پڑھ »

الیکشن کی تیاریاں، ابتدائی حلقہ بندیوں پر کام آخری مراحل میں داخلمزید پڑھیں
مزید پڑھ »
الیکشن کی تیاریاں، ابتدائی حلقہ بندیوں پر کام آخری مراحل میں داخلمزید پڑھیں
مزید پڑھ »