خواجہ سعد رفیق نے قومی اسمبلی میں شیرافضل مروت، خواجہ آصف اور رانا ثنا اللہ کی تقاریر کو تازہ ہوا کے جھونکے قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سول نافرمانی اور دو طرفہ دھمکیاں مؤخر کرکے غیر مشروط سیاسی مذاکرات ہونے چاہئیں۔ انہوں نے کہا کہ قومی اسمبلی میں ہونے والی بات چیت اور سیاسی ڈائیلاگ کی دستک امید افزائی کا باعث ہے۔
قومی اسمبلی میں شیرافضل مروت، خواجہ آصف اور رانا ثنا اللہ کی تقاریر تازہ ہوا کے جھونکے محسوس ہوئے، رہنما مسلم لیگحکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن اور حکومتی رہنماؤں کے بیانات کو ہوا کا تازہ جھونکا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سول نافرمانی اور دو طرفہ دھمکیاں مؤخر کرکے غیرمشروط سیاسی مذاکرات ہونے چاہئیں۔
انہوں نے کہا کہ ہر متعلقہ شخص سیاسی درجہ حرارت میں کمی اور پیچیدہ مسائل کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے کا خواہاں نظر آیا اور قومی اسمبلی میں شیرافضل مروت، خواجہ آصف اور رانا ثنا اللہ خان کی تقاریر تازہ ہوا کے جھونکے محسوس ہوئے۔
POLITICS TALKS LAHORE PAKISTAN ASSEMBLY
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اقوام متحدہ نے ایک مرتبہ پھرغزہ میں فوری غیرمشروط جنگ بندی کی قرارداد منظور کرلیجنرل اسمبلی اجلاس میں اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی انروا کے حق میں بھی قرارداد منظور، قرارداد میں اسرائیل سے انروا کے مینڈیٹ کا احترام کرنے کا مطالبہ
مزید پڑھ »
تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان بیک ڈور رابطوں کا باقاعدہ آغازپی ٹی آئی کا مذاکرات کے لیے دیگر سیاسی جماعتوں سے بھی رابطے کا فیصلہ
مزید پڑھ »
مذاکرات کی راہ ہموار، تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان بیک ڈور رابطوں کا باقاعدہ آغازپی ٹی آئی کا مذاکرات کے لیے دیگر سیاسی جماعتوں سے بھی رابطے کا فیصلہ
مزید پڑھ »
ایف آئی اے نے جرائم کا بازار گرم کر رکھا ہے: قائمہ کمیٹی داخلہ کے چیئرمین اور اراکین برہمقومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی داخلہ کا اجلاس چیئرمین خرم نواز کی سربراہی میں ہوا جس میں لاپتا افراد کا معاملہ زیر بحث آیا
مزید پڑھ »
عمران خان کو رہا کرو؛ امریکی خفیہ ایجنسی کے سابق ڈائریکٹر اور ٹرمپ کے ایڈوائزز کا مطالبہکانگریس ارکان کا پاکستان میں انٹرنیٹ بندش ختم اور حق اظہار رائے کے احترام کا مطالبہ
مزید پڑھ »
ساری سیاسی بحث بانی پی ٹی آئی کے اردگرد ہو رہی ہے، فواد چوہدریسیاسی درجہ حرارت نیچے لانے کے لیے قومی حکومت کا قیام ہی راستہ ہے
مزید پڑھ »