نیشنل اسمبلی سیکریٹریٹ کے مطابق قومی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس کل (جمعرات) صبح 10 بجے طلب کر لیا گیا ہے جہاں نومنتخب اراکین قومی اسمبلی کی حلف برداری کی تقریب ہو گی۔ دوسری جانب پی ٹی آئی رہنما علی ظفر نے کہا ہے کہ اگر الیکشن کمیشن نے خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستیں دینے سے متعلق سُنی اتحاد کونسل کی درخواست پر فیصلہ قانون اور آئین کے مطابق نہیں...
پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل عمر ایوب نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کے کل افتتاحی اجلاس میں تحریک انصاف کے نو منتخب اراکین حلف اٹھائیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے بتایا کہ تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بدھ کو خیبرپختونخوا ہاؤس میں منعقد ہوا ہے، جس میں یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ قومی
اسبملی کے افتتاحی اجلاس میں تقریب حلف برداری کے لیے جائیں گے اور سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کے لیے بھرپور مقابلہ کیا جائے گا۔ ان کے مطابق ’لوگ دیکھیں گے ایک صحیح اور سچی پارٹی کیا ہوتی ہے۔‘ ان کے مطابق ’اس شرکت کا مقصد محبوب قائد عمران خان، بشریٰ بی بی، شاہ محمود قریشی اور پرویز الٰہی کی بازیابی ہے۔‘
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
قومی اسمبلی کا اجلاس 29 فروری کو طلبمزید پڑھیں
مزید پڑھ »
غیرحتمی،غیرسرکاری نتائج: پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ 8، ن لیگ کے 6، پی پی پی کے 12 قومی اسمبلی امیدوارکامیابملک بھر سے قومی اسمبلی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے
مزید پڑھ »
سندھ اسمبلی کے پہلے اجلاس کی کارروائی کا آغاز، اسمبلی کے باہر اپوزیشن کا احتجاج متعدد افراد گرفتارملک میں انتخابات کے انعقاد کے بعد سندھ اسمبلی کے پہلے اجلاس کا آغاز ہو چُکا ہے جس میں نومنتخب اراکین حلف اُٹھائیں گے۔ اس موقع پر گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس، جماعت اسلامی اور جمیعت علمائے اسلام کی جانب سے صوبائی اسمبلی کے باہر احتجاج جاری ہے۔ ادھر پنجاب اسمبلی میں بھی سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کا انتخاب ہو...
مزید پڑھ »
پی پی 159 : مریم نواز لاہور سے کامیابپاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے لاہور سے صوبائی اسمبلی کی نشست جیت لی, پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز ن
مزید پڑھ »
خیبر پختونخواہ اسمبلی میں نو منتخب اراکین نے حلف اٹھالیااور: خیبر پختونخواہ اسمبلی میں نو منتخب اراکین نے حلف اٹھالیا ، اسپیکر مشتاق غنی نے تمام اراکین سے حلف لیا۔
مزید پڑھ »
ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں معاملات طے، زرداری صدر اور شہباز شریف وزیراعظم ہوں گےچیئرمین سینیٹ، گورنر پنجاب اور خیبرپختونخوا پیپلزپارٹی، اسپیکر قومی اسمبلی اور دو صوبوں کے گورنر ن لیگ کے ہوں گے
مزید پڑھ »