قومی وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ سے استعفیٰ دینے والے گیری کرسٹن کا پہلا بیان سامنے آگیا

Pcb خبریں

قومی وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ سے استعفیٰ دینے والے گیری کرسٹن کا پہلا بیان سامنے آگیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

گیری کرسٹن نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے سلیکشن اور سپورٹ اسٹاف کے معاملات پر اختلافات کے باعث عہدے سے استعفیٰ دیا

۔ فوٹو فائل

جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سابق قومی ہیڈ کوچ پاکستان کرکٹ ٹیم گیری کرسٹن کا کہنا تھا پاکستان کرکٹ بورڈ کا بیان پڑھا ہے، مستعفیٰ ہونے پر آج ہی اپنا بیان جاری کروں گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی سی بی سے اختلافات، وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن عہدے سے مستعفیپی سی بی سے اختلافات، وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن عہدے سے مستعفیپاکستان کرکٹ بورڈ اور گیری کرسٹن کے درمیان کچھ معاملات پر اختلافات تھے: ذرائع
مزید پڑھ »

پی سی بی سے اختلافات شدید، کوچ گیری کرسٹن نے آسٹریلیا نہ جانے کی دھمکی دے دیپی سی بی سے اختلافات شدید، کوچ گیری کرسٹن نے آسٹریلیا نہ جانے کی دھمکی دے دیگیری کرسٹن وائٹ بال ٹیم اور سینٹرل کنٹریکٹ کی کیٹیگریز میں اپنی پسند نا پسند منوانے پر زور دینے لگے: ذرائع
مزید پڑھ »

قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی کیلئے 3 کھلاڑیوں کے درمیان مقابلہقومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی کیلئے 3 کھلاڑیوں کے درمیان مقابلہرضوان اور شاہین آفریدی کے قومی وائٹ بال ٹیم کا کپتان بننے کے امکانات ختم ہوگئے ہیں
مزید پڑھ »

محمد رضوان ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کے کپتان مقررمحمد رضوان ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کے کپتان مقررسلمان علی آغا وائٹ بال ٹیم کے نائب کپتان ہوں گے
مزید پڑھ »

کیا گیری کرسٹن کے استعفے کی وجہ بابر بنے؟ پی سی بی سے اختلافات کی اندرونی کہانی سامنے آگئیکیا گیری کرسٹن کے استعفے کی وجہ بابر بنے؟ پی سی بی سے اختلافات کی اندرونی کہانی سامنے آگئیذرائع کے مطابق گیری کرسٹن بغیر اختیارکےکوچنگ کے حق میں نہیں تھے
مزید پڑھ »

پنجاب میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 143 کیس رپورٹپنجاب میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 143 کیس رپورٹگزشتہ 24 گھنٹوں میں سامنے آنے والے ڈینگی کے 131 کیسوں کا تعلق راولپنڈی سے ہے، اٹک سے 4، گوجرانوالا سے 3 اور لاہور سے بھی 2 کیس سامنے آئے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 16:37:20