امریکہ سے آنے والے کھلاڑی آج علی الصبح پاکستان پہنچیں گے
کالعدم ٹی ٹی پی کا اہم سرغنہ عبد المنان افغانستان میں ہلاکلنڈی کوتل میں مسلح افراد نے گاڑی سے اتار کو صحافی جبران خلیل کو قتل کردیاغزہ میں صحت کا نظام تباہ، 3500 بچوں کی زندگی خطرے میںلوڈشیڈنگ پر عوام خود نکل کر حکومت کا رویہ درست کریں گے، وزیر اعلیٰ گنڈاپورحارث رؤف کے ساتھ مداح کی بدتمیزی پر محسن نقوی کا ردعمل سامنے آگیادکان سے خریدا گیا بظاہر معمولی گلدان 2000 سال پرانا نکلااونٹ کیوجہ سے اگر گورنر شپ جاتی ہے تو جائے، گورنر ٹیسوری کا اصل مجرموں کیخلاف کارروائی کا مطالبہآکسیجن کو زمین کا حصہ...
ذرائع کے مطابق امریکا میں قیام کرنے والے کھلاڑیوں میں کپتان بابر اعظم کے علاوہ حارث رؤف، شاداب خان، اعظم خان، محمد عامر اور عماد وسیم شامل ہیں۔ کپتان بابر اعظم و دیگر کھلاڑی امریکا سے لندن جائیں گے جہاں دو دن قیام کے بعد 22 جون کو پاکستان کے لیے روانہ ہوں گے۔ امریکا سے روانہ ہونے والے قومی کرکٹ ٹیم کے بقیہ کھلاڑی گزشتہ رات میامی سے دبئی کے لیے روانہ ہو چکے ہیں، دبئی سے کھلاڑی مختلف پروازوں کے ذریعے اپنے اپنے شہروں کی طرف روانہ ہوں گے۔واضح رہے کہ سابق ٹی 20 ورلڈ چمپئین پاکستان نے امریکا اور ویسٹ انڈیز کی میزبانی میں ہونے والے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں مایوس کن کھیل پیش کیا تھا۔
گرین شرٹس کو میگا ایونٹ میں اپنے گروپ کے ابتدائی دو میچوں میں عالمی کرکٹ کی نوزائیدہ ٹیم امریکا اور پھر بھارت سے شرمناک شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا، جس کی وجہ سے ٹیم سپر 8 مرحلے تک رسائی حاصل کرنے میں ناکام رہی۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بابر اعظم کی لیجنڈ سنیل گواسکر سے ملاقات، آپس میں کیا گفتگو ہوئی؟پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی امریکا میں سابق بھارتی کپتان لیجنڈری سنیل گواسکر سے ملاقات ہوئی جس میں مختصر گفتگو کی گئی۔
مزید پڑھ »
بابر اعظم کو سپورٹ کرنے فیملی امریکا پہنچ گئیپاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم جنہیں پوری قوم کی سپورٹ حاصل ہے اب انہیں حوصلہ دینے کے لیے ان کے والدین اور بھائی بھی امریکا پہنچ گئے ہیں۔
مزید پڑھ »
ورلڈکپ میں پاکستان کی جانب سے کون سرپرائز دیگا؟ رکی پونٹنگ نے پیشگوئی کر دیرکی پونٹنگ نے امریکا اور ویسٹ انڈیز میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے بابر اعظم کی زیر قیادت پاکستانی ٹیم کو ایک مضبوط ٹیم قرار دیا ہے
مزید پڑھ »
آج کے میچ میں اوپننگ کون کرے؟ شاہد آفریدی نے بتادیاقومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ آج کے میچ میں بابر اعظم کے بجائے فخر زمان سے اوپننگ کرائی جائے
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ : بابر اعظم نے بھارت سے شکست کی بڑی وجہ بتا دیپاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھارت سے شکست کا ذمہ دار بلے بازوں کو قرار دیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ ہم نے آخری اوور
مزید پڑھ »
وائرل ویڈیو: بابر نے پریکٹس سیشن کے دوران اعظم خان کو دلچسپ نام سے نواز دیا!قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے افتخار احمد کے بعد اعظم خان کو بھی نہایت دلچسپ نام دے ڈالا، جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »