احمد فراز نے جو بات کی تھی آج وہ پاکستان کہاں کھڑا ہے، رضاربانی Senate FATF PTIGovernment PPP PMLN DawnNews
سینیٹ میں قائد ایوان ڈاکٹرشہزاد وسیم کے بیان پر اپوزیشن اراکین نے احتجاج کرتے ہوئے قومی اسمبلی سے منظور شدہ بلوں کو مسترد کردیا۔
انہوں نے کہا کہ محرم الحرام کے دوران تین دن موبائل فون بند کرنے کا فیصلہ کا گیا اور اس طرح کے فیصلے پہلے بھی ہوئے ہیں۔ بابراعوان کا کہنا تھا کہ یہ کسی سیاسی جماعت کا معاملہ نہیں بلکہ قومی سلامتی کا معاملہ ہے، بھارت کی لابی کی وجہ سے ہم گرے لسٹ میں گئے اور اب اسی لابی کی جانب سے کوشش جاری ہے کہ ہم بلیک لسٹ میں جائیں۔
اس موقع پر قائد ایوان ڈاکٹر وسیم شہزاد نے کہا کہ جب بھی منی لانڈرنگ کا نام آتا ہے تو یہ اس طرح کیوں ہوجاتے ہیں، کیا منی لانڈرنگ سے محبت ہے یا پھر چڑ ہے۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن ایف اے ٹی ایف پر بلیک میل کررہی ہے، نیب بل میں 14 ترامیم لے آئے کہ ہمیں چوری کرنے دو۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
قومی اسمبلی میں ایف اے ٹی ایف سے متعلق مزید دو بل منظور - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی: ایف اے ٹی ایف سے متعلق 4بل منظوریقومی اسمبلی نے ملک کو فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی گرے لسٹ سے باہر نکالنے کیلئے ایف اے ٹی ایف کے تقاضوں کو پورا کرنے سے متعلق 4 بلوں کی منظوری دے دی
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی: فیٹف کے تقاضوں کو پورا کرنے سے متعلق چار بلوں کی منظوریاسلام آباد: (دنیا نیوز) قومی اسمبلی نے ملک کو فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی گرے لسٹ سے باہر نکالنے کیلئے اس کے تقاضوں کو پورا کرنے سے متعلق چار بلوں کی منظوری دیدی ہے۔
مزید پڑھ »
لیگی ارکان اسمبلی سے دوبارہ رابطے، وزیراعلیٰ پنجاب سے اشرف انصاری کی ملاقات
مزید پڑھ »
لیگی ارکان اسمبلی سے دوبارہ رابطے، وزیراعلیٰ پنجاب سے اشرف انصاری کی ملاقات
مزید پڑھ »