قیدیوں نے سور ج گرہن دیکھنے کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا

پاکستان خبریں خبریں

قیدیوں نے سور ج گرہن دیکھنے کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں قیدیوں نے 8اپریل کو لگنے والا مکمل سورج گرہن دیکھنے کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا۔ نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق امریکی ریاست نیویارک کے 6قیدیوں نے ریاست کی جیل سروس کے خلاف عدالت میں درخواست دی ہے، جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ جیل سروس کو انہیں سورج گرہن دیکھنے کی اجازت دینے کا پابندی بنایا جائے۔قیدیوں کی طرف سے...

شوہر کو کس لئے قتل کیا؟ لاش ملنے کا معمہ حل ہو گیامریم نواز کا پنجاب کے سرحدی علاقوں میں چیک پوسٹیں بنانے کا ...

قیدیوں کی طرف سے درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ 8اپریل کو لگنے والا مکمل سورج گرہن ان کے لیے مذہبی نقطہ نظر سے بہت اہمیت کا حامل ہے۔ چنانچہ اگر نیویارک سٹیٹ جیل سروس انہیں سورج گرہن دیکھنے سے محروم رکھتی ہے تو یہ ان کی مذہبی آزادی کے حق کی صریح خلاف ورزی ہو گی۔ امریکہ کے خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا کے مطابق یہ سورج گرہن امریکہ، کینیڈا اور میکسیکو کے بعض حصوں میں دیکھا جا سکے گا۔ ایک اندازے کے مطابق 3کروڑ 20لاکھ لوگ اس پٹی میں رہتے ہیں جہاں مکمل سورج گرہن گا۔ ان کے علاوہ 15کروڑ سے زائد لوگ جزوی طور پر سورج گرہن کا نظارہ کر سکیں گے۔"کپڑوں کے 2 ہی جوڑے ہیں جب ایک پہنتا ہوں دوسرا دھلانے کے لیے دیا ہوتا ہے" روزانہ ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حسن اور حسین نواز کی پاکستان آنے کی راہ ہموار، دائمی وارنٹ گرفتاری معطلحسن اور حسین نواز کی پاکستان آنے کی راہ ہموار، دائمی وارنٹ گرفتاری معطلاسلام آباد : احتساب عدالت نے نواز شریف کے صاحبزادوں حسن اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ گرفتاری معطل کردیے، دونوں نے وارنٹ معطلی کیلئے عدالت سے رجوع کیا تھا۔
مزید پڑھ »

یوم پاکستانِ : مسلح افواج کی ڈریس ریہرسل دیکھنے کیلئے عوام نے پریڈ گراؤنڈ کا رخ کرلیایوم پاکستانِ : مسلح افواج کی ڈریس ریہرسل دیکھنے کیلئے عوام نے پریڈ گراؤنڈ کا رخ کرلیایوم پاکستان کے موقع مسلح افواج کی پریڈ کی فل ڈریس ریہرسل دیکھنے کیلئے بڑی تعدادمیں عوام نے پریڈ گراؤنڈ کا رخ کرلیا۔
مزید پڑھ »

شیریں مزاری نے ای سی ایل سے نام نکلوانے کیلیے عدالت سے رجوع کر لیاشیریں مزاری نے ای سی ایل سے نام نکلوانے کیلیے عدالت سے رجوع کر لیااسلام آباد: سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے اپنا نام نکلوانے کیلیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔
مزید پڑھ »

اوورسیزپاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبریاوورسیزپاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبریلاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اوورسیزپاکستانیوں کیلئے اوورسیزپراپرٹی ٹرانسفر سروس شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا
مزید پڑھ »

کھردری آواز سے پریشان شخص کے گلے سے کیا خوفناک چیز نکلی؟کھردری آواز سے پریشان شخص کے گلے سے کیا خوفناک چیز نکلی؟بعض اوقات گلا خراب ہونے کی وجہ سے آواز کھردری ہو جاتی ہے تاہم ایک شہری نے جب ڈاکٹر سے رجوع کیا تو اس کے گلے سے خوفناک چیز نکلی۔
مزید پڑھ »

105 سالہ شخص 13 ویں بار مکمل سورج گرہن دیکھنے کیلئے تیار105 سالہ شخص 13 ویں بار مکمل سورج گرہن دیکھنے کیلئے تیار105 سالہ لیورنے بیسر گزشتہ 60 برسوں سے سورج گرہن کا تعاقب کر رہے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 17:34:18