شیر افضل مروت کو نوٹس جاری، جواب طلب
اسلام آباد ہائیکورٹ نے قیدیوں کی ملاقاتوں میں سیاسی گفتگو پر فوری پابندی لگانے کی حکومتی درخواست مسترد کرتے ہوئے انٹرا کورٹ اپیل پر نوٹس جاری کردیا۔
ہائیکورٹ نے جیل میں قیدیوں کی ملاقاتوں میں سیاسی گفتگو پر پابندی کالعدم قرار دینے کے فیصلے کے خلاف چیف کمشنر اسلام آباد کی اپیل پر سماعت کی۔ عدالت نے ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کی جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کا فیصلہ فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے شیر افضل مروت کو نوٹس جاری کر کے آئندہ ہفتے جواب طلب کر لیا۔ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نے بتایا کہ سنگل بنچ کا جیل رولز کا سیکشن 265 کالعدم قرار دینے کا فیصلہ چیلنج کیا ہے، رول 265 پنجاب پریزن رول سے ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ کا دائرہ اختیار نہیں تھا، سنگل بنچ کے پاس پنجاب پریزن رولز میں مداخلت کا اختیار نہیں تھا، ایڈووکیٹ جنرل ایاز شوکت نے جواب دیا کہ مجھے طلب کیا گیا تھا لیکن باقاعدہ...
چیف جسٹس نے کہا کہ ریلیکس ہو جائیں، آئندہ ہفتے کیلئے نوٹس جاری کر رہے ہیں، کسی قانون کو کالعدم قرار دینے کیلئے اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹس جاری کرنا ضروری ہے۔Nov 11, 2024 11:32 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسلام آباد ہائیکورٹ: جیل میں قیدیوں کی ملاقات میں سیاسی گفتگو پر پابندی کالعدم قرارقیدیوں کی سیاسی گفتگو پر 'بلینکٹ پابندی' آئین کی اظہار رائے کی آزادی کی شقوں سے متصادم ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ
مزید پڑھ »
خواتین کے صرف گانے یا شعر پڑھنے پر پابندی ہے، بات چیت پر نہیں؛ طالبانطالبان حکومت نے خواتین کے عوامی مقامات پر ایک دوسرے سے گفتگو پر پابندی کے عالمی میڈیا کی خبر کو جھوٹ اور بے بنیاد قرار دیا
مزید پڑھ »
عمران خان سے ملاقات پر پابندی؛ وزارت داخلہ سے سیکیورٹی تھریٹس کا ریکارڈ طلبعمران خان سے عدالتی حکم کے باوجود وکلاء کی ملاقات پر پابندی پر توہینِ عدالت درخواست بھی نمٹا دی گئی
مزید پڑھ »
بنگلادیش؛ عبوری حکومت نے شیخ حسینہ کی جماعت کے طلبا ونگ پر پابندی لگا دیانسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت چھاترا لیگ پر پابندی فوری طور پر نافذ العمل ہوگی
مزید پڑھ »
آئینی ترمیم کے بعد وزیراعظموں کو گھر بھیجنے کا راستہ رک جائے گا، بلاول بھٹوزرداریچیئرمین پی پی پی نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کے دوران سیاسی معاملات پر گفتگو سے گریز کیا
مزید پڑھ »
ڈونلڈ ٹرمپ کی حیران کن سیاسی واپسی کیسے ممکن ہوئی؟یقینی طور پر یہ امریکہ کی سیاسی تاریخ کی سب سے ڈرامائی داستان ہے۔
مزید پڑھ »