'قیدیوں کی رہائی کے معاملے میں طالبان عافیہ صدیقی کو کیسے بھول گئے؟ یہ بھی کوئی برا سودا نہیں تھا کہ امریکی خواہش پر۔۔۔' سینئر صحافی ایثار رانا بھی خاموش نہ رہ سکے
اتحادیوں کے فضائی دھماکوں میں دب کے رہ جائے گا۔بدھ کے روز کے واقعات کوافغانستان میں خانہ جنگی کی ابتدا قرار دیا جاسکتا ہے۔اور یہی امریکی منصوبہ ہے۔وہ یہاں ایک ایسی آگ بھڑکا کے جائے گا جو کئی اور مسلمانوں کی زندگیوں کونگل جائے گا۔رہی بات ڈونلڈ ٹرمپ کے ملا عبدالغنی کو ٹیلی فون کی تو یہ فون خود دونوں فریقوں میں اعتماد کی کمی کی جانب اشارہ کرتا ہے۔ہاشم آملہ , ڈیرن سیمی کی مدارس کے طلبا سے ملاقات ، کرکٹ کھیلنے کے ساتھ کوچنگ ٹپس بھی...
گفتگو میں ملا عبدالغنی نے ٹرمپ سے کہا کہ آپ ہمیں دھوکہ نہ دیں ہم بھی آپکو دھوکہ نہیں دینگے۔میں حیران ہوں کہ طالبان امن معاہدوں کی شرائط میں انکے لیے اذیتیں جھیلنے والی بے بس عافیہ صدیقی کو بھول گئے۔ قیدیوں کی رہائی کے مطالبے میں انکا ذکر تک نہیں جو کہ ایک مایوس کن بات ہے۔عافیہ صدیقی کے حوالے سے آخری خبر یہ تھی کہ امریکا انکے بدلے ڈاکٹر شکیل کی رہائی چاہتا ہے۔ یہ سودا برا نہیں اگر ایک غدار کے بدلے ایک کچلی ہوئی اور زخمی روح والی عافیہ کو واپس لے آیا جائے تو کوئی برا کام نہیں ہوگا۔ہم ایک غدار کو...
میرا یقین ہے اگر وزیراعظم عمران خان ایسا کرجاتے ہیں تو ایک تاریخی قدم ہوگا۔ایسا کرنا ہم پہ قرض ہے اور فرض بھی ہے۔ طالبان کے لیے صعوبتوں اور اذیتوں کے پہاڑ جھیلنے والی عافیہ ہماری منتظر تو ہوگی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
افغان امن معاہدہ کے بعد امریکا کا طالبان پر پہلا حملہ ، طالبان ملٹری کمیشن چیف ہلاککابل : امن معاہدے کے بعد امریکی فوج نے طالبان پر پہلا حملہ کردیا، حملے کے نتیجے میں طالبان ملٹری کمیشن کے چیف سمیت تین طالبان مارے گئے۔
مزید پڑھ »
افغانستان میں امن خواب، طالبان کے حملے میں آج کتنے فوجی مارے گئے؟جانئےکابل(ڈیلی پاکستان آن لائن)افغانستان میں امن خواب بن گیا۔صوبہ قندوز میں طالبان کے حملے
مزید پڑھ »
امن معاہدے کے بعد امریکی فورسز نے طالبان پر پہلا فضائی حملہ کر دیاواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )امریکا اور افغان طالبان کے درمیان امن معاہدہ ہونے کے چند
مزید پڑھ »
”پہلے طالبان پاکستان کے ساتھ یہ کام کریں ،پھر قیدیوں کو چھوڑیں گے “افغان صدر اشرف غنی نے حیران کن مطالبہ کردیاکابل (ڈیلی پاکستان آن لائن )افغان صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ پہلے افغان طالبان پاکستان کے
مزید پڑھ »