قیمتوں میں استحکام کے لیے حکومت کا چینی درآمد کرنے کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

قیمتوں میں استحکام کے لیے حکومت کا چینی درآمد کرنے کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

قیمتوں میں استحکام کے لیے حکومت کا چینی درآمد کرنے کا فیصلہ

شبلی فراز کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وزیراعظم ماہانہ بنیاد پر مہنگائی کا جائزہ لینے کیلئے صوبائی حکام سے بریفنگ لیتے ہیں، آج بھی ان کے زیر صدارت مہنگائی اور روزمرہ اشیا کی قیمتوں کا جائزہ اجلاس ہوا۔ ماضی میں ہمیشہ اشرافیہ کو فائدہ پہنچایا گیا جبکہ عمران خان نے ہمیشہ غریبوں کا سوچا۔

انہوں نے بتایا کہ گندم چوبیس اگست کو پہنچ رہی ہے۔ ڈیڑھ ملین سے دو ملین ٹن کا گیپ تھا، گندم آنے سے قیمتیں بھی کم اور سپلائی کا بھی مسئلہ نہیں ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ شوگر کمیشن کی رپورٹ کے بعد چینی کی قیمتوں میں اضافہ حکومت پر دباؤ ڈالنے کے لیے کیا گیا لیکن ہم ان مافیاز کے گٹھ جوڑ کے دباؤ میں کسی صورت نہیں آئیں گے۔ ماضی کے حکمرانوں کی اپنی شوگر ملز تھیں، اس لیے ذاتی مفاد میں پالیسیاں بناتے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیروت دھماکے: احتجاج جاری، وزراء کے استعفوں کے بعد حکومت مشکلات کا شکاربیروت دھماکے: احتجاج جاری، وزراء کے استعفوں کے بعد حکومت مشکلات کا شکاربیروت: (دنیا نیوز) بیروت دھماکے کے بعد لبنان بھر میں مظاہرے جاری ہیں جبکہ یکے بعد دیگرے وزراء کے استعفوں سے حکومت مشکلات کا شکار ہوگئی۔ بیروت دھماکہ کے بعد اب تک چار وزراء مستعفی ہوچکے ہیں۔
مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب کا نیب دفتر کے باہر ہنگامہ آرائی کے واقعے کا نوٹسوزیر اعلیٰ پنجاب کا نیب دفتر کے باہر ہنگامہ آرائی کے واقعے کا نوٹسلاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے نیب دفتر کے باہر ہنگامہ آرائی کے واقعے کا فوری نوٹس لیتے ہوئےذمہ داروں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کا حکم دے دیا۔
مزید پڑھ »

کے پی کے میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی - ایکسپریس اردوکے پی کے میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی - ایکسپریس اردوپانچ ماہ میں پہلی مرتبہ صوبے میں وبا سے اموات کی شرح صفر ہوگئی ہے، محکمہ صحت
مزید پڑھ »

چیف جسٹس کے نوٹس کے بعد کے الیکٹرک کے سی ای او کیخلاف پہلا مقدمہ درجچیف جسٹس کے نوٹس کے بعد کے الیکٹرک کے سی ای او کیخلاف پہلا مقدمہ درجچیف جسٹس کے نوٹس کے بعد کے الیکٹرک کے سی ای او کیخلاف پہلا مقدمہ درج ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 14:47:15