وزیر اعلیٰ پنجاب کا نیب دفتر کے باہر ہنگامہ آرائی کے واقعے کا نوٹس

پاکستان خبریں خبریں

وزیر اعلیٰ پنجاب کا نیب دفتر کے باہر ہنگامہ آرائی کے واقعے کا نوٹس
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

وزیر اعلیٰ پنجاب کا نیب دفتر کے باہر ہنگامہ آرائی کے واقعے کا نوٹس ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے نیب دفتر کے باہر ہنگامہ آرائی کے واقعےکا فوری نوٹس لیتے ہوئے چیف سیکریٹری اور آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کرلی۔

عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ قانون کی عملداری کو یقینی بنایا جائے گا اور ہنگامہ آرائی کرنیوالوں کے خلاف قانون حرکت میں آئے گا۔ پولیس کی جانب سے لیگی کارکنوں کومنتشر کرنے کیلئے شیلنگ کی گیہ اور نیب آفس کے باہر واٹر کینن بھی طلب کرلی گئی ، لیگی کارکنان گاڑی ایل ای 3378میں پتھر سےبھرے شاپرلیکرآئے تھے ، لیگی کارکنوں نے گاڑی کےاندر سے پتھر نکال کر پولیس پر برسائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم کے معاونین خصوصی کی تقرریوں کے خلاف درخواست سماعت کے لیے منظوروزیر اعظم کے معاونین خصوصی کی تقرریوں کے خلاف درخواست سماعت کے لیے منظوروزیر اعظم عمران خان کے معاونین خصوصی کی تقرریوں کے خلاف درخواست لاہور ہائی کورٹ میں سماعت کے لیے منظور ہو گئی۔
مزید پڑھ »

وزیر اعظم نے ایف بی آر کے اعلیٰ افسران کیخلاف کارروائی کی اجازت دیدی -وزیر اعظم نے ایف بی آر کے اعلیٰ افسران کیخلاف کارروائی کی اجازت دیدی -اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) نے ادارے میں احتساب کے عمل جو تیز کرتے ہوئے بدعنوانی میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان ایف بی آر کے مطابق بےضابطگی، بدعنوانی اور نااہل عناصر کےخلاف ایک بار پھر بھرپورکاروائی کا آغاز کیا جارہا ہے ۔ ترجمان کا …
مزید پڑھ »

وزیر اعظم کا احساس پروگرام موجودہ حکومت کا سب سے بڑا پروگرام بن گیاوزیر اعظم کا احساس پروگرام موجودہ حکومت کا سب سے بڑا پروگرام بن گیاوزیر اعظم کا احساس پروگرام موجودہ حکومت کا سب سے بڑا پروگرام بن گیا، وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید کا کہنا ہے کہ پناہ گاہوں سے لاکھوں لوگ مستفید ہوئے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

کچھ ہی دیر میں وزیر اعظم کا کابینہ سمیت مستعفی ہونے کا فیصلہکچھ ہی دیر میں وزیر اعظم کا کابینہ سمیت مستعفی ہونے کا فیصلہبیروت (ڈیلی پاکستان آن لائن) بیروت میں ہونے والے خوفناک دھماکے کے بعد لبنان کے وزیر اعظم نے کابینہ سمیت مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ الجزیرہ ٹی وی کی رپورٹ
مزید پڑھ »

پاپڑ سے کرونا کا 'علاج' کرنے والا بھارتی وزیر خود کرونا کا شکارپاپڑ سے کرونا کا 'علاج' کرنے والا بھارتی وزیر خود کرونا کا شکارپاپڑ سے کرونا کا ‘علاج’ کرنے والا بھارتی وزیر خود کرونا کا شکار ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

مراد علی شاہ کا دادو کے متاثرہ علاقوں کا دورہمراد علی شاہ کا دادو کے متاثرہ علاقوں کا دورہمراد علی شاہ کا دادو کے متاثرہ علاقوں کا دورہ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 23:04:55