لائن آف کنٹرول پر بھارت کی اشتعال انگیزی، پاک فوج کا بھر پور منہ توڑ جواب مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
راولپنڈی: بھارت نے لائن آف کنٹرول کی ایک بار پھر خلاف ورزی کرتے ہوئے دیوا سیکٹر پر اشتعال انگیزی کی کوشش کی جسے پاک فوج کے مستعدد جوانوں نے بھرپور انداز سے ناکام بنادیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق بھارت کی ایل اوسی پراشتعال انگیزی کاسلسلہ جاری ہے مگر پاک فوج کے مستعدد جوان اس کا منہ توڑ جواب دے رہے ہیں۔ لائن آف کنٹرول کے دیوا سیکٹر پر بھارت نے اشتعال انگیزی شروع کی تو پاک فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے دشمن کی کئی چیک پوسٹیں تباہ کیں اور اُسے بھاری جانی نقصان بھی پہنچایا۔ترجمان پاک فوج کے مطابق آزادی کشمیر کے علاقے وادی نیلم،کیرن میں فائرنگ کابڑا تبادلہ نہیں ہوا، اس حوالے سے بھارتی میڈیا نے بے بنیاد خبریں نشر کی۔
یاد رہے کہ تین روز قبل بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر لسوا گاؤں پر بلا اشتعال فائرنگ کی تھی، جس کے نتیجے میں 2 شہری شہید اور 2 شہری زخمی ہوگئے تھے۔ Intermittent CFVs by Indian Army continue along LOC, being befittingly responded. In response to CFV in Dewa Sector reports of damage to Indian posts and heavy casualties to Indian soldiers. No major exchange of fire in Kiran or Neelum valley as being propagated by Indian Media.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کنٹرول لائن پر بھارتی اشتعال انگیزی سے 2 افراد جاں بحق - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
ٹرمپ نے جرمنی تک جانیوالی روسی گیس پائپ لائن پر پابندی لگا دی
مزید پڑھ »
لائن آف کنٹرول پر بھارتی فائرنگ، 2 شہری شہید اور 3 پاکستانی فوجیوں سمیت پانچ افراد زخمیلائن آف کنٹرول پر بھارتی فائرنگ، 2 شہری شہید اور 3 پاکستانی فوجیوں سمیت پانچ افراد زخمی LOC
مزید پڑھ »
بلوچستان: کوئٹہ میں گیس پائپ لائن تباہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
امریکی پابندیاں: کمپنی نے روس ۔ جرمنی گیس پائپ لائن پر کام معطل کردیا - World - Dawn News
مزید پڑھ »