واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جرمنی تک جانے والی روسی گیس پائپ لائن پر پابندی لگا دی۔رساں ادارے کے مطابق روس کے بڑھتے ہوئے معاشی اثرات کو روکنے کے لیے امریکی صدر میدان میں آ گئے ہیں اور انہوں ن
ے روسی گیس پائپ لائن پر پابندی لگا دی ہے، اس گیس پائپ لائن کو روس سمندر کے راستے جرمنی کو گیس سپلائی نہیں کر سکے
گا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ 1225 کلو میٹر طویل گیس پائپ لائن جرمنی کو روس کے ہاتھوں یرغمال بنا دے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اندازہ ہوگیا کہ ہماری راہیں الگ منزلوں تک جاتی ہیں معروف پاکستانی ماڈل نے ...'اندازہ ہوگیا کہ ہماری راہیں الگ منزلوں تک جاتی ہیں' معروف پاکستانی ماڈل نے شوہر سے علیحدگی کا اعلان کردیا
مزید پڑھ »
”پرویز مشرف کواس وقت تک سزائے موت نہیں دی جاسکتی جب تک کہ۔۔۔“آئینی ماہربابر ستار نے باریک قانونی نکتے کی وضاحت کردیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)آئینی ماہر بابر ستار نے کہاہے کہ پرویز مشرف کو سزائے
مزید پڑھ »
امریکی ایوان نمائندگان میں ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی 2 قراردادیں منظور - World - Dawn News
مزید پڑھ »
Rauf Kalsra : روف کلاسرا:-مشرف، مودی اور ٹرمپزندگی بھی عجیب تماشہ ہے۔ وہ چیزیں ہو جاتی ہیں جن کا آپ نے کبھی سوچا نہیں ہوتا۔ شاید ہمارا ذہن ایک جگہ رک جاتا ہے اور اس کے بعد ہمارے اندر آگے دیکھنے کی صلاحیت ختم ہو جاتی ہے۔ پڑھیئے روف کلاسرا کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »
وائٹ ہاﺅس نے ٹرمپ کے خلاف مواخذہ کی کارروائی روکنے کی قرارداد مسترد کرنے کو ”انتہائی شرمناک“ قرار دے دیاوائٹ ہاﺅس نے ٹرمپ کے خلاف مواخذہ کی کارروائی روکنے کی قرارداد مسترد کرنے کو ”انتہائی شرمناک“ قرار دے دیا DonaldTrump WhiteHouse Impeachment Democrats StephanieGrisham DonaldTrump StephGrisham45
مزید پڑھ »