اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)آئینی ماہر بابر ستار نے کہاہے کہ پرویز مشرف کو سزائے
موت اس وقت تک نہیں دی جاسکتی جب تک سپریم کورٹ جوکہ اس کیس میں ایپلٹ کورٹ ہے ،اس فیصلے کی تصدیق نہیں کرتی ۔ججوں کی آپس کی لڑائی میں آرمی چیف کوغدار کہہ دیا گیا ،سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر کادعویٰ
جیونیوز کے ساتھ گفتگوکرتے ہوئے بابر ستار نے کہا کہ ہم یہ باتیں قصے کہانیوں میں سنتے ہیں کہ کسی کو قبر سے نکالا اورلٹکا دیا لیکن اس فیصلے میں جوپیرا گراف لٹکانے کے حوالے سے لکھا گیاہے ، اس سے لگتا ہے کہ جیسے کوئی ذاتی بغض اور عناد تھا ۔انہوں نے کہاکہ قانون کی شق 374کہتی ہے کہ سزائے موت اس وقت نہیں دی جائیگی جب تک ہائیکورٹ اس کی تصدیق نہ کرے یعنی ایک اپیل ضروری ہے ۔
بابرستار کاکہناتھاکہ خصوصی عدالت سیشن کورٹ نہیں ہے لیکن یہ ایک ٹرائل کورٹ ضرورہے ۔اس کیس میں یہ ایک خصوصی عدالت ہے اوراس نے ٹرائل کرکے فیصلہ دیا ہے اس لئے یہاں ایپلٹ کورٹ سپریم کورٹ ہے ۔374کی روح یہ ہے کہ سزائے موت کی جب تک ایپلٹ کورٹ تصدیق نہیں کرتی اس وقت تک سزائے موت نہیں دی جاسکتی ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مشرف کو سزائے موت سنانے کے فیصلے کے خلاف ڈیرہ بگٹی میں مظاہرےمشرف کو سزائے موت سنانے کے فیصلے کے خلاف ڈیرہ بگٹی میں مظاہرے تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
خصوصی عدالت کا پرویز مشرف کی سزائے موت کا تفصیلی فیصلہ جاری - ایکسپریس اردو169صفحات پرمشتمل فیصلہ جسٹس وقار سیٹھ اور جسٹس شاہد فضل کریم نے تحریر کیا
مزید پڑھ »
مشرف کو سزائے موت: پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں بدترین مندیمشرف کو سزائے موت: پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں بدترین مندی PervezMusharraf Pakistan StockMarket Bearish Trend Business Trade
مزید پڑھ »
مشرف کو سزائے موت: پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں بدترین مندیسابق صدر و آرمی چیف پرویز مشرف کو سزائے موت کا تفصیلی فیصلہ آنے اور بے یقینی کی صورتحال کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں بدترین مندی دیکھی گئی۔
مزید پڑھ »
پرویز مشرف کی سزائے موت پر عملدرآمد ہونا چاہیے، سنگین غداری کیس کا تفصیلی فیصلہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
پرویز مشرف کی سزائے موت پر عملدرآمد ہونا چاہیے، سنگین غداری کیس کا تفصیلی فیصلہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »