مشرف کو سزائے موت: پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں بدترین مندی

پاکستان خبریں خبریں

مشرف کو سزائے موت: پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں بدترین مندی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

مشرف کو سزائے موت: پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں بدترین مندی PervezMusharraf Pakistan StockMarket Bearish Trend Business Trade

گئی اور 100 انڈیکس 41 ہزار سے واپس 40 ہزار پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر و آرمی چیف پرویز مشرف کو سزائے موت کا تفصیلی فیصلہ آنے اور بے یقینی کی صورتحال کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں بدترین مندی دیکھی گئی۔ جمعرات کے روز دن کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 350 پوائنٹس کی

کمی دیکھی گئی جس کے بعد انڈیکس 41 ہزار 249 پوائنٹس پر ٹریڈ کرنے لگا۔ تاہم دن گزرنے کے ساتھ ساتھ انڈیکس کی سطح نیچے آتی گئی اور 11 سو پوائنٹس کی کمی واقع ہوئی۔ بدترین مندی کے بعد 100 انڈیکس 40 ہزار 500 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ دن کے اختتام تک 100 انڈیکس 1 ہزار 41 پوائنٹس کمی سے 40 ہزار 563 پر بند ہوا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان محفوظ ملک ہے، دیگر ممالک کو بھی پاکستان آنا چاہیے، سری لنکن کپتان - ایکسپریس اردوپاکستان محفوظ ملک ہے، دیگر ممالک کو بھی پاکستان آنا چاہیے، سری لنکن کپتان - ایکسپریس اردوافسوس ہے کہ میں ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستان کیوں نہیں آیا، کپتان سری لنکن کرکٹ ٹیم
مزید پڑھ »

جیل میں‌ قید شوہر کو فرار کرانے کی کوشش میں‌ اہلیہ گرفتار.............جیل میں‌ قید شوہر کو فرار کرانے کی کوشش میں‌ اہلیہ گرفتار.............خرطوم : معزول سوڈانی صدر عمر البشیر کی بھابی نوری الھدیٰ کو جیل میں قید شوہر کو فرار کرنے کی منصوبہ بندی اور جیل حکام کو زہر دینے کے الزام میں گرفتار کیا ہے
مزید پڑھ »

مشرف کو سزا سنانے سے ہر سپاہی کو دکھ ہوا، چوہدری شجاعتمشرف کو سزا سنانے سے ہر سپاہی کو دکھ ہوا، چوہدری شجاعتمشرف کو سزا سنانے سے ہر سپاہی کو دکھ ہوا، چوہدری شجاعت تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

شوہر کو جیل سے فرار کرانے کی کوشش کرنے والی خاتون کو خود جیل ہوگئی۔شوہر کو جیل سے فرار کرانے کی کوشش کرنے والی خاتون کو خود جیل ہوگئی۔شوہر کو جیل سے فرار کرانے کی کوشش کرنے والی خاتون کو خود جیل ہوگئی۔ Sweden OmarAlBashir ExPresident Women Husband Jailed EscapeFromJail SwedenUN UN UN_Women Wife
مزید پڑھ »

سیاچن اور کارگل میں فتح حاصل کرنے والے کو غدار قرار دیا گیا، شیخ رشیدسیاچن اور کارگل میں فتح حاصل کرنے والے کو غدار قرار دیا گیا، شیخ رشیدراولپنڈی : شیخ رشید نے کہا ہے کہ سیاچن اور کارگل میں فتح حاصل کرنے والے کو غدار قرار دیا گیا، حالات کو بگڑتا ہوا دیکھ رہا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ
مزید پڑھ »

ٹوکیو: عدالت نے ریپ کیس میں خاتون صحافی کو ہرجانہ ادا کرنے کے احکامات جاری کردیئےٹوکیو: عدالت نے ریپ کیس میں خاتون صحافی کو ہرجانہ ادا کرنے کے احکامات جاری کردیئےٹوکیو: عدالت نے ریپ کیس میں خاتون صحافی کو ہرجانہ ادا کرنے کے احکامات جاری کردیئے Tokyo FemaleJournalist CourtOrders RapeCase MeTooCase
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-17 05:13:36