ٹوکیو: عدالت نے ریپ کیس میں خاتون صحافی کو ہرجانہ ادا کرنے کے احکامات جاری کردیئے

پاکستان خبریں خبریں

ٹوکیو: عدالت نے ریپ کیس میں خاتون صحافی کو ہرجانہ ادا کرنے کے احکامات جاری کردیئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

ٹوکیو: عدالت نے ریپ کیس میں خاتون صحافی کو ہرجانہ ادا کرنے کے احکامات جاری کردیئے Tokyo FemaleJournalist CourtOrders RapeCase MeTooCase

قریبی ساتھی سے ہرجانہ ادا کرنے کے احکامات دیئے ہیں ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹوکیو کی ضلعی عدالت نے حکم جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق ٹی وی نیوز کاسٹر نوریو کی یاماگوچی فری لانس صحافی شیوری ایتو کو جنسی طور پر ہراساں کرنے اور زیادتی کا نشانہ بنانے پر

30,150ڈالر بطور ہرجانہ ادا کریں واضح رہے کہ خاتون صحافی نے 2017ءمیں اپیل دائر کی تھی کہ انہیں ریپ کیس میں یاماگوچی کی گرفتاری عمل میں لائے جانے اور استغاثہ کی جانب سے کیس خارج کردینے پر جس تکلیف کا سامنا کرنا پڑا اس کے لئے 100,540 ڈالر بطور ہرجانہ دیئے جائیں.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

”بھارتی حکومت نے چاہتی ہے کہ میں یہ کام کروں“مشال ملک نے آگاہ کردیا”بھارتی حکومت نے چاہتی ہے کہ میں یہ کام کروں“مشال ملک نے آگاہ کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) کشمیری رہنما مشال ملک نے کہاہے کہ میر ے خاوند اس وقت
مزید پڑھ »

خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل (ر)پرویز مشرف کو سزائے موت کا حکم سنادیا۔خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل (ر)پرویز مشرف کو سزائے موت کا حکم سنادیا۔سابق صدرجنرل(ر)پرویز مشرف کو سزائے موت کا حکم Musharraf MusharrafDeathPenalty MusharrafVerdict Case SpecialCourt HighTreasonCase pid_gov OfficialDGISPR P_Musharraf MoIB_Official pmln_org MediaCellPPP PTIofficial ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI
مزید پڑھ »

خصوصی عدالت نے سابق فوجی صدر پرویز مشرف کو سزائے موت سنا دیخصوصی عدالت نے سابق فوجی صدر پرویز مشرف کو سزائے موت سنا دیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )خصوصی عدالت نے آئن شکنی کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کو
مزید پڑھ »

امتحانی پرچے میں جعلی سوال سے پروفیسر نے نقل چور طالب علموں کو پکڑلیا - ایکسپریس اردوامتحانی پرچے میں جعلی سوال سے پروفیسر نے نقل چور طالب علموں کو پکڑلیا - ایکسپریس اردوجدید ٹیکنالوجی سے کی جانے والی نقل کو ایک بوڑھے پروفیسر نے اپنی سمجھداری سے شکست دے دی
مزید پڑھ »

اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں ردبدل کا فیصلہ جاری کردیااوگرا نے گیس کی قیمتوں میں ردبدل کا فیصلہ جاری کردیااوگرا نے گیس کی قیمتوں میں ردبدل کا فیصلہ جاری کردیا OGRA Approves Gas Price Increase MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-17 17:31:29