اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) کشمیری رہنما مشال ملک نے کہاہے کہ میر ے خاوند اس وقت
ڈیتھ سیل میں ہیں لیکن بھارتی حکومت نہیں چاہتی کہ میں بیرون ملک جاﺅں، ہمیں ایک حکمت عملی کے تحت مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اٹھانا چاہئے ۔دسمبر سقوط ڈھاکہ اور سانحہ اے پی ایس کی یاد دلاتا ہے،دونوں میں ہمارے لئے سبق ہے،چیف جسٹس
اے آوائی نیوز کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے مشال ملک نے کہا کہ جب تک ہم ایک قوم کے طور پر یہ فیصلہ نہیں کرتے کہ کیا ہم نے مسئلہ کشمیر پر پچاس سال اورلگانے ہیں یا مسئلہ کشمیر کوعالمی سطح پر اجاگر کرنا ہے ۔انہوں نے کہا کہ کشمیر پر پالیسی کیوں نہیں بنتی جوکچھ ہندوستان وہاں کررہاہے ؟ کشمیری رہنماﺅں کواعتماد میں لیکر پالیسی بنائی جائے تاکہ پتہ چلے کے مسئلہ کشمیر کو کس طریقے سے عالمی سطح پر اجاگر کیاجانا ہے...
ؒمشال ملک کا کہنا تھاکہ وزیر اعظم کی روزکابینہ کے ساتھ میٹنگ ہوتی ہے لیکن کیا ہم کو کبھی بلایاہے؟میر ے خاوند اس وقت ڈیتھ سیل میں ہیں لیکن بھارتی حکومت نہیں چاہتی کہ میں بیرون ملک جاﺅں ۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں ایک حکمت عملی کے تحت مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اٹھانا چاہئے ۔کشمیر کابڑا مسئلہ یہ ہے کہ عالمی سطح پر اس ایشو کو اٹھانے میں بھی کمی آرہی ہے ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نریندرمودی نے بھارتی عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکی:منموہن سنگھنریندرمودی نے بھارتی عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکی:منموہن سنگھ IndianPMModi ManmohanSingh BJP4India narendramodi PMOIndia
مزید پڑھ »
بھارتی پولیس نے جامعہ ملیہ کی طالبہ کا گھر اجاڑ دیانئی دہلی: دنیا کے سامنے فاشسٹ ہٹلر مودی اور ہندو انتہا پسندی کا مکروہ چہرہ بے نقاب ہوگیا، بھارتی پولیس نے جامعہ ملیہ کی طالبہ کا گھر اجاڑ دیا۔
مزید پڑھ »
پاکستان اور ساری دنیا نے متنازع بھارتی قانون مسترد کردیا، شاہ محمودپاکستان اور ساری دنیا نے متنازع بھارتی قانون مسترد کردیا، شاہ محمود تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
مودی سرکار نے مسلمانوں کے خلاف اعلان جنگ کر دیا: مشعال ملکمودی سرکار نے مسلمانوں کے خلاف اعلان جنگ کر دیا: مشعال ملک MushaalMullick IndianArmy Firing Indian Protests CABProtests AligarhMuslimUniversity BlackDay IndiaToEndia UN PMOIndia Modi JamiaMilia JamiaProtestsCAB 16December pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
ریاست نے جسٹس عیسیٰ کے خلاف جاسوسی کی: منیر ملکجسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے وکیل نے سپریم کورٹ کو بتایا کہ اعلیٰ عدالتوں کی ایسی کئی مثالیں موجود ہیں جن میں غیر قانونی طریقے سے اکٹھا کیے گئے مواد کو مقدمے سے الگ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »