نریندرمودی نے بھارتی عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکی:منموہن سنگھ

پاکستان خبریں خبریں

نریندرمودی نے بھارتی عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکی:منموہن سنگھ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

نریندرمودی نے بھارتی عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکی:منموہن سنگھ IndianPMModi ManmohanSingh BJP4India narendramodi PMOIndia

بلند وبانگ وعدوں کے ذریعے بھارتی عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکی۔نئی دلی میں بھارت بچائو ریلی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نریندرمودی نے دوہزار چوبیس تک بھارت کی معیشت کو پانچ کھرب ڈالر تک لے جانے، کاشتکاروں کی آمدنی دوگنا اور ہرسال نوجوانوں کیلئے دوکروڑ نئی ملازمتیں فراہم کرنے کے

وعدے کئے تھے۔ انہوں نے کہا کہ اب ثابت ہوگیا ہے کہ یہ تمام وعدے جھوٹے تھے۔ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کانگرس کے رہنما راہول گاندھی نے بھارت میں بے حرمتی کے واقعات پر اپنے الفاظ واپس لینے سے انکار کیا اور کہا کہ نریندرمودی اور انکے معاون امیت شاہ کو بھارت کی معیشت تباہ کرنے پر معافی مانگنی چاہیے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

‘حسان نیازی نے جو بویا ہے وہ ضرور کاٹیں گے’‘حسان نیازی نے جو بویا ہے وہ ضرور کاٹیں گے’حسان نیازی کی گرفتاری کیلئے ایک اور چھاپہ۔۔۔ اس بارے میں یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ایڈیشنل ججز نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیااسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ایڈیشنل ججز نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیااسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ایڈیشنل ججز نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا IslamabadHighCourt IHC AdditionalJudges Oath
مزید پڑھ »

پاکستان سے مایوس اداکار ساجد حسن نے ملک چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔۔۔پاکستان سے مایوس اداکار ساجد حسن نے ملک چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔۔۔01:36 PM, 14 Dec, 2019, متفرق خبریں, انٹرٹینمینٹ, کراچی :پاکستان کے لیجنڈری اداکار ساجد حسین نے
مزید پڑھ »

سعودی عرب نے زائرین کیلئے نئی پریشانی کھڑی کردی، اعلان کردیاسعودی عرب نے زائرین کیلئے نئی پریشانی کھڑی کردی، اعلان کردیامکہ مکرمہ(ویب ڈیسک) سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر محمد صالح بنتن نے کہا ہے کہ عمرہ زائرین کے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-31 10:28:21