خبر کی تفصیل پڑھیں:
کراچی :پاکستان کے لیجنڈری اداکار ساجد حسین نے ملکی صورتحال پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے ملک چھوڑ کر بیرون ملک منتقل ہونے کا عندیہ دے دیا۔ ایک انٹرویو میں ساجد حسن کا کہنا تھا کہ خدا نے انہیں اپنی اوقات سے بڑھ کر دیا، جس وجہ سے انہوں نے سیاست میں آکر دی ہوئی نعمتوں میں سے کچھ واپس لوٹانا چاہا مگر انہیں ایسا بھی نہیں کرنے دیا جا رہا۔ساجد حسن نے مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیا کہ وہ اتنے مایوس ہو چکے ہیں کہ وہ پاکستان سے چلے جانے کا سوچ رہے ہیں اور وہ یہاں سے چلے جائیں گے۔ساجد حسن نے کہا کہ...
ساجد حسن نے اپنے انٹرویو میں اپنے شوبز کیریئر پر زیادہ بات کرنے کے بجائے ملکی حالات، سیاست، حکومتی بدانتظامی، سیاستدانوں کی نااہلی، عوام کے بے حس ہونے اور لاقانونیت پر زیادہ بات کی۔اداکار نے حکومت اور وزرا پر بھی شدید تنقید کی اور الزام لگاتے ہوئے کہا کہ شیخ رشید سے بڑھ کر کوئی جھوٹا نہیں۔ساجد حسن کا کہنا تھا کہ بھارت کی جانب سے ان پڑھ نریندر مودی اور پاکستان کی جانب سے شیخ رشید دونوں ممالک کی جنگ لڑ رہے ہیں اور ٹی وی پر ایک دوسرے کے خلاف تنقید کرتے ہیں اور دونوں ایک دوسرے سے بڑھ کر جھوٹے...
ساجد حسن نے لوگوں سے ووٹ نہ دینے کی التجا کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ وہ الیکشن میں کامیاب ہوکر بے بس قانون ساز بننا نہیں چاہتے تھے اگر وہ جیت جاتے تو انہیں کچھ کرنے نہیں دیا جاتا اور عوام انہیں چور کہتی اور انہیں گالیاں پڑتیں۔ایک سوال کے جواب میں ساجد حسن کا کہنا تھا کہ پاکستان کی شوبز انڈسٹری میں اس وقت معیاری کام نہیں ہو رہا، شعبے میں آنے والے زیادہ تر افراد ناتجربہ کار ہیں، انہیں اداکاری اور تخلیق کا اندازہ ہی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان کے نامور اداکار ساجد حسن کا ملک چھوڑ جانے کا عندیہ - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »
اداکار ساجد حسن نے مودی کو عمران خان سے بہتر لیڈر قرار دے دیا - ایکسپریس اردوفردوس عاشق عوان معاون خصوصی برائے اطلاعات ہیں جس پر ہمیں خود کشی کر لینی چاہیے، ساجد حسن
مزید پڑھ »
چائلڈ اداکار جیک برنس 14 برس کی عمر میں اچانک انتقال کرگئےمعروف چائلڈ اداکار اچانک چل بسا۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
پاکستان کے نامور اداکار ساجد حسن کا ملک چھوڑ جانے کا عندیہ - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »
اداکار ساجد حسن نے مودی کو عمران خان سے بہتر لیڈر قرار دے دیا - ایکسپریس اردوفردوس عاشق عوان معاون خصوصی برائے اطلاعات ہیں جس پر ہمیں خود کشی کر لینی چاہیے، ساجد حسن
مزید پڑھ »
مزید 406 ملین ڈالر کا قرض، پاکستان نے ایک اور معاہدہ کرلیااسلام آباد(ویب ڈیسک)خیبر پاس اکنامک کوریڈور منصوبے کے لئے پاکستان اور عالمی بینک کے
مزید پڑھ »