پاکستان کے نامور اداکار ساجد حسن کا ملک چھوڑ جانے کا عندیہ - Entertainment - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان کے نامور اداکار ساجد حسن کا ملک چھوڑ جانے کا عندیہ - Entertainment - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

اداکار نے اس کی تلخ وجہ بھی بتادی

لیجنڈ اداکار ساجد حسین نے ملکی صورتحال پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے ملک چھوڑ کر بیرون ملک منتقل ہونے کا عندیہ دے دیا۔

ساجد حسن نے کہا کہ ’ہمارے ملک میں بڑے بڑے نامور لوگوں کے کیرئیر تباہ ہوگئے، مجھے پورے ملک میں کوئی نہیں جانتا اور اگر میں بھی دیگر بڑے لوگوں کی طرح تباہ ہوگیا تو کسی کو کوئی فرق نہیں پڑے گا‘۔ اداکار نے حکومت اور وزرا پر بھی شدید تنقید کی اور الزام لگاتے ہوئے کہا کہ شیخ رشید سے بڑھ کر کوئی جھوٹا نہیں۔ انہوں نے اپنی سیاست میں انٹری پر بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ سیاستدان نہیں ہیں اور نہ ہی سیاستدان بننا چاہتے ہیں، انہوں نے اپنی مرضی سے الیکشن نہیں لڑا تھا بلکہ انہوں نے تو الیکشن مہم کے دوران لوگوں سے التجا کی تھی کہ انہیں ووٹ نہ دیا جائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایم کیو ایم کا پاکستان کے 8صوبے بنانے کا مطالبہایم کیو ایم کا پاکستان کے 8صوبے بنانے کا مطالبہایم کیوایم کی رکن کشور زہرہ کی جانب سے بل قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرایا گیا۔ SamaaTV
مزید پڑھ »

پاکستان کا موقف ہے طاقت کا استعمال افغان مسئلے کا حل نہیں، وزیر خارجہپاکستان کا موقف ہے طاقت کا استعمال افغان مسئلے کا حل نہیں، وزیر خارجہاسلام آباد: وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان کا موقف ہے طاقت کا استعمال افغان مسئلے کا حل نہیں ہے۔ وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے
مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کا کراچی کے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہکے الیکٹرک کا کراچی کے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہکے الیکٹرک کا کراچی کے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ Karachi KElectrics Rain StayAway BrokenWires ElectricPoles Citizens PPPGovt KElectricPk MinisterSindh wasimakhtar1955 MuradAliShahPPP ImranIsmailPTI SindhCMHouse pid_gov
مزید پڑھ »

حکومت کا میڈیا کے مسائل حل کرنے کیلئے کمیٹی کے قیام کا اعلان - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا اسپتالوں، ڈاکٹرز اور عملے کے تحفظ کے لیے قانون سازی کا فیصلہپنجاب حکومت کا اسپتالوں، ڈاکٹرز اور عملے کے تحفظ کے لیے قانون سازی کا فیصلہپنجاب حکومت کا اسپتالوں، ڈاکٹرز اور عملے کے تحفظ کے لیے قانون سازی کا فیصلہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-01 10:33:57